آل پاکستان میڈیا کونسل

نعمان اعوان ۔ نمائندہ

شنکیاری بیورو چیف ،آل پاکستان میڈیا کونسل صحافیوں کی حقیقی نمائندہ تنظیم ھے اور ہر پلیٹ فارم پر صحافیوں کے حقوق کے لئے صف اول کردار ادا کر رہی ھے ،مانسہرہ کے صحافی بھائی ہر مشکل میں ہمیں اپنے ساتھ پائیں گے ندیم ساحل ،مانسہرہ کے صحافی بھائی آپس میں اتفاق و اتحاد پیدا کریں اور متحد رہیں اور ہر صحافتی مسلئہ میں صحافی بھائیوں کا ساتھ دیں اور مثبت روپوٹنگ کریں اور صحافت کے علاوہ اپنے کام کاروبار کریں اور رزق حلال کمانے کو ترجیح دیں طارق عدیل خانخیل ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آل پاکستان میڈیا کونسل ڈسٹرکٹ مانسہرہ کے کابینہ ایک اجلاس ہزارہ یونیورسٹی میں منعقد ھوا جس میں کثیر تعداد میں ممبران نے شرکت کی اور اجلاس میں متفقہ رائے سے تحصیل بالاکوٹ سے نئی کابینہ تشکیل دے کر عہدیدار کا چناو کیا قبل ازیں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیر صحافی طارق عدیل خانخیل نے کہا کہ آج صحافی بھائیوں کو متحد دیکھ کر دلی خوشی ھوئی آل پاکستان میڈیا کونسل کے اغراض و مقاصد اور منشور نے بہت متاثر کیا انہوں نے کہا آل پاکستان میڈیا کونسل ملکی صحافتی تنظیم ھے اور صحافیوں کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ھے میری تمام صحافی برادری سے اپیل ھے کہ وہ اپنی صفوں میں اتفاق و اتحاد پیدا کریں اور متحد ھو کر صحافیوں کے مسائل کو حل کریں انہوں نے کہا کہ صحافت مقدس پیشہ ھے اور ایسے اپنی روزی روٹی بنانے کے بجائے رزق حلال کمائیں اور اپنے کام کو ترجیح دیں آل پاکستان میڈیا کونسل ڈسٹرکٹ مانسہرہ کے صدر ندیم ساحل نے کہا ال پاکستان میڈیا کونسل کی ممبر شپ اوپن ھے ہر ورکنگ صحافی کونسل میں شامل ھو سکتا ھے ضلع مانسہرہ کے صحافی ھمارے بھائی ہیں ھم کونسل سے ہٹ کر بھی ہر مشکل میں اپنے صحافی بھائیوں کے شانہ بشانہ ھوں گے اور صحافتی مسائل کو حل کرنے کرنے میں ہر ممکن کوشش کریں گے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

7فروری بروز اتوار ماہانہ گیارہویں شریف دربار عالیہ لاثانیہ علی پور سیداں شریف نارووال

اتوار فروری 7 , 2021
نارووال ( نمائندہ خصوصی ۔ رانامحمد مدثر ) آج مورخہ 7فروری بروز اتوار ماہانہ گیارہویں شریف دربار عالیہ لاثانیہ علی پور سیداں شریف نارووال زیر صدارت پیر سید مدثر حسین شاہ صاحب المعروف تنویرلاثانی۔۔رانا محمد اشرف سی۔ای۔او۔Z.F.C ریسٹورنٹ کے علاوہ علامہ قمرالمصطفی نقشبندی۔علامہ ریاض الدین۔علامہ شعیب رضا قادری۔علامہ نجیب احمد […]

کیلنڈر

فروری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
%d bloggers like this: