ضلع قلعہ عبداللہ کامیاب کاروائی

بلوچستان :
ضلع قلعہ عبداللہ : تحصیل رپورٹر ۔ عبدالقدیر

ضلع قلعہ عبداللہ کامیاب کاروائی لیویز تھانہ میزئی آڈہ کے انچارج نایب رسالدار محمد نسیم خان کی لیویز فورس کے ہمراہ کامیاب کاروائی

2 گھنٹے پہلے فائیرنگ کرکے قتل کےگۓ بسم اللہ والد اللہ داد کے قاتل گرفتار کر لیے

ضلع قلعہ عبداللہ : تحصیل رپورٹر ۔ عبدالقدیر

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اوستہ محمد : پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

Sun Feb 7 , 2021
اوستہ محمد : نیوز رپورٹر آزاد خان سلیمان خیل شیہد صحافی افضل خواجہ کی ساتویں برسی کے موقع پر قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف اوستہ محمد پریس کلب رجسٹرڈ کے صدر محمد حنیف بلوچ کی قیادت میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے ای این این […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031