کشمیر ڈے کے حوالے سے مچلی پل سے کشمیری بھائیوں کے اظہار یکجہتی کے لئے سرکردہ کردہ محمد صدیق عمرانی کی قیادت میں ایک شانداد ریلی نکالی گئی

اوستہ محمد : ( بیورو چیف ۔ الطاف حسین عمرانی )

کشمیر ڈے کے حوالے سے مچلی پل سے کشمیری بھائیوں کے اظہار یکجہتی کے لئے سرکردہ کردہ محمد صدیق عمرانی کی قیادت میں ایک شانداد ریلی نکالی گئی

جو مختلف راستوں سے ہوتی ہوئے یوبی اہل چوک پر جلسہ کی شکل اختیار کر گئی

ریلی سے سرکر دہ محمد صدیق عمرانی انجمن تاجران بلوچستان کے نائب صدر میر محمد رحیم خان بنگلزئی پاکستان زندہ باد بیسک آرگنائزیشن بلوچستان کے چیف کوآرڈینیٹر منظوراحمد سومرو عبد الغفورمستوئی انجمن تاجران اوستہ محمد کے رہنماء پیر جان مستوئی۔ ممتاز احمدکلاچی۔ شان ثاقب ابڑوودیگر نے خطاب کیا ریلی می اے سی اوستہ محمد عبدالناصر کاکڑ چیف آفیسر اوستہ محمد نصیب اللہ کاکڑ حاجی صدام حسین عمرانی محب اللہ عمرانی بابل عمرانی کاشف عمرانی شاہد عمرانی محمد قاسم لہڑی شکیل احمد اوستو علی گل لہڑی محمد صدیق میمن سجاد عمرانی جاوید عمرانی میر تگییہ خان پلال راجہ خان بلیدی ہوٹل یونین و دیگر سیاسی سماجی اور اقلیتی برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی

اس موقع پر کشمیر پاک فوج پاکستان کے حق میں نعرے بازی اور اور بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی

بیورو چیف ۔ الطاف حسین عمرانی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

عبدالله ( نمائندہ ای این این ) کی اسپیشل رپورٹ

Fri Feb 5 , 2021
عبدالله ( نمائندہ ای این این ) کی اسپیشل رپورٹ https://youtu.be/DR5xCqj_QkU

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30