کراچی: سندھ حکومت کا کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری‎

ٹنڈوالا یار سے وقاص احمد وکی قائم خانی

بیرو چیف کارڈ نمبر 4873 2021

کراچی: سندھ حکومت کا کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری

سندھ حکومت۔نے  28 فروری 2021 تک نئی ہدایات اور ایس او پی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

سرکاری، نجی دفاتر سمیت پبلک مقامات پر ماسک لازمی قرار

سرکاری اور نجی دفاتر میں 50 فیصد عملہ گھر اور 50 فیصد دفاتر میں کام کرنے کا حکم

کورونا کے کیسز کے علاقوں میں ڈی سی کی ہدایات پر سمارٹ لاک ڈاون کیاجائے، محکمہ داخلہ سندھ

مارکیٹ، شاپنگ مالز، شادی ہال اور دیگر تجارتی مقامات ہفتہ وار 6 روز صبح 6 سے رات 10 بجے کھلے رہینگے، محکمہ داخلہ

اسپتال، میڈیکل اسٹور، دودھ کی دکانیں، بیکریاں پیٹرول پمپس اس ٹائمنگ سے مستثنیٰ ہونگے

تفریحی پارکس شام 6 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ، محکمہ داخلہ

شادی ہالوں میں انڈور تقریبات پر پابندی برقرار رکھنے کافیصلہ، محکمہ داخلہ سندھ

شادی کی تقریبات کھلےمقامات پر رات 10 بجے تک ختم کرنے کا فیصلہ

شادیوں میں صرف 300 افراد کو دعوت کی اجازت ہوگی

شادی بیاہ کی تقریب میں انڈور کھانے اور بوفے پر پابندی برقرار

ریسٹورنٹ آوٹ ڈور ڈلیوری اور ٹیک اوے سروس کی اجازت ہوگی ۔

ٹنڈوالا یار سے وقاص احمد وکی قائم خانی
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

محلہ شیخوپورہ نوجوان نے خود کو گولی مار لی

Tue Feb 2 , 2021
کلورکوٹ : ( مرزا شکیل ۔ نمائندہ Enn ) محلہ شیخوپورہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر زخمی کرنے والا رانا حسن زخموں کی تاب نے لاتے ہوئے اپنےخالق حقیقی سے جا ملا۔

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30