اعلان یکجہتی و عہد وفاداری‎

نارووال ( نمائندہ خصوصی ۔ رانامحمد مدثر )
 آج ڈیرہ اویسیاں کلاس گورایہ پر چوہدری  امتیاز احمد  گورایہ نمبردار ۔حاجی رفاقت علی گورایہ ۔ چوہدری سفارش علی گورایہ ۔ بابا حاجی محمد امین گورایہ ۔چوہدری سرفراز  گورایہ اور دیگر   نے چوہدری محمد یعقوب اویسی ایڈووکیٹ  صاحب کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا۔
 اور سیاسی طور پر مل کر چلنے کا اعلان اور عہد کیا
نارووال ( نمائندہ خصوصی ۔ رانامحمد مدثر )
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

قانون کا ڈر نا خدا کا خوف‎

Tue Feb 2 , 2021
ججہ عباسیاں : نمائندہ.  انتظار اکرم واھگہ  قانون کا ڈر نا خدا کا خوف ، بااثر مافیا 16 سال سے مدرسہ کی اراضی پر قابض، مسجد و مدرسہ خستہ حال،مسافر طلباء در در سے مانگ کر گزر بسر کرنے پر مجبور، کوئی پرسان حال نہیں، کمیٹی ممبر کی ملی بھگت سے […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30