( نمائندہ خصوصی ۔ حمیم اللہ )
باجوڑ : آج باجوڑ میں میڈیکل سٹوڈنٹس سکرونٹی مکمل جس میں 23 مشکوک ڈومیسائل ویریفیکشن کی.
کمیٹی میں انتظامیہ، IB، نادرا ،لوکل گورنمنٹ، الیکشن کمیشن، سٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی ممبر، وزیراعظم ٹائیگرز فورس باجوڑ چئیرمین حضرت یوسف دانش ، پیرنٹس نمائندہ اور یوتھ جرگہ ممبر نے شرکت کی.
کمیٹی نے تمام سفارشات تیار کیا گیا ہے اور لوکل انتظامیہ اسٹنٹ کمشنر خار ڈویژن فضل رحیم کو پیش کرے گی.
تمام میسنگ ڈاکومنٹس دو دن میں رضوان کلرک کے ساتھ جمع کرے.
نامکمل ڈاکومنٹس والے کے خلاف قانونی کارروائی کرے گی.
بوگس ڈومیسائل ہولڈرز سیٹ کینسل کیا جائے گا اور اسکے خلاف رپورٹ یونیورسٹیوں کو پیش کرے گی.