سی پی او راولپنڈی کے خلاف ضلع راولپنڈی کے حکومتی پارٹی کے ایم پی ایز احتجاج کر رہے ہیں‎

ڈپٹی ڈائریکٹرنیوز  ۔ راجہ کامران منیر

ای این این

سی پی او راولپنڈی کے خلاف ضلع راولپنڈی کے حکومتی پارٹی کے ایم پی ایز احتجاج کر رہے ہیں ۔

حکومتی جماعت کے ممبران صوبائی اسمبلی متحد ہو کر CM سے ۔سی پی او احسن یونس کی تبدیلی کا مطالبہ کر رہے ہیں ہے میرٹ پر تبادلے
ڈیرے ویران ,ایف آئی آر کا اندرج آسان محکمہ نہ احتساب ۔ٹاؤٹ مافیا کا خاتمہ ۔روزانہ کی بنیاد پر اپنے آفس میں کھلی کچہری ۔انصاف کی دہلیز پر فراہمی ۔ضلع راولپنڈی میں جہاں کہی کوئی واقعہ پیش آتا ہے cpo کی وہاں اسی وقت حاضری اور بر وقت ایکشن ۔کسی سیاسی کے پریشر میں آ کر کسی کے خلاف کوئی انتقامی کاروائی نہیں ۔اور نہ ہی پیسے لے کر کوئی کسی کا تبادلہ کر سکتا ہے نہ کرا سکتا ہے ۔
احسن یونس کی صورت میں ضلع راولپنڈی کو ایک اچھا افسر کافی عرصے بعد ملا جو اب حکومتی پارٹی کو ہضم نہیں ہو رہا کیوں کہ  سیاست دانوں کی اکثریت تھانہ کچہری کی سیاست کرتی ہے اور احسن یونس جیسے پولیس آفیسر کے ہوتے ایسا ممکن نہیں ۔اسی لئے حکومتی پارٹی کے ڈسٹرکٹ راولپنڈی کے ممبران صوبائی اسمبلی احتجاج کر رہے ہیں ک CPO صاحب ہماری بات نہیں سنتے ۔۔عمران خان وزیر اعظم پاکستان آپ تو کہتے تھے پولیس کو

ڈپٹی ڈائریکٹرنیوز  ۔ راجہ کامران منیر
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سیالکوٹ میں خواجہ آصف کی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کا دفتر توڑ دیا گیا‎

Mon Feb 1 , 2021
رپورٹ  : ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز  ۔ راجہ کامران منیر ای این این ٹی وی چینل پاکستان سیالکوٹ میں خواجہ آصف کی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کا دفتر توڑ دیا گیا اب ملک کے ہر بڑے قبضہ مافیا پر ہاتھ ڈلے گا۔ چیخیں تو اب نکلے گی۔ قبضہ مافیا کے خلاف […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031