ای این این نیوز کلرسیداں : ( ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز ۔ راجہ کامران منیر )
تحریک انصاف کے سئینر رہنما ملک سہیل اشرف سابق تحصیل ناظم کلر سیداں کی نور مارکی کی افتتاحی تقریب میں شرکت
اس موقع پر زبیر کیانی نوید بھٹی ظفرعباس مغل سیاسی سماجی رہنماوں سمیت بڑی تعداد عوام علاقہ کی شرکت