شجاع آباد : نماز جنازہ
( اشفاق احمد چنڑ سپیشل رپورٹر)
پاکستان سرائیکی پارٹی کے مرکزی صدر ملک اللہ نواز وینس کے بہنوئی ملک سعید احمد وینس کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں موضع وینس شجاع آباد میں ادا کی گئی
نماز جنازہ میں علاقہ کے معزز سیاسی وسماجی شخصیات سمیت پاکستان سرائیکی پارٹی کے رہنماؤں عہدیداران اور کارکنان نے شرکت کی مولانا مفتی محمد طیب نے نماز جنازہ پڑھایا اور مرحوم کی درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعا کرائی گئی اس موقع پر علاقہ کے سیاسی سماجی شخصیات ملک عدیل ذیشان وینس ایڈووکیٹ، ملک حامد یار وینس، مولانا غلام حیدر تونسوی، ملک فضل الرحمان ایڈووکیٹ، ملک اشفاق وینس، جنرل سیکرٹری شجاع آباد بار چوہدری عارف اسماعیل، ملک تنویر ڈھڈی ایڈووکیٹ، ملک عبدالعزیز وینس، ملک طارق رڈ، لطیف تلوڈ، سکندر حیات لنگراہ، کامران خان لنگراہ، ملک ریاض آرائیں، ماسٹر مبین…