صادق آباد : ( علی اصغر ۔ نمائندہ )
صادق آباد نواحی ریلوے اسٹیشن ولہار جس کی ماہانہ آمدنی دو سے تین لاکھ روپے تھی
وہاں پے روہی پسنجرنام کی ایک ٹرین سٹاپ کرتی تھی جس کو کرونا کی وجہ سے بند کر دیا گیا
جو ابھی تک بحال نہیں ہوئی اسٹاپ کی بحالی کے لیے اہل علاقہ نے ولہار اسٹیشن پر بھرپور احتجاج کرتے ہوئے وزیر ریلوے کو ٹرین کی بحالی کا مطالبہ کیااور لوگوں کا کہنا تھا
اگر ہمارے مطالبے کو ایگنور کیا گیا تو ہم پھر سے احتجاج کریں گے اور اپنا حق لے کر ہی رہے گے
علی اصغر نیوز رپورٹر ای این این صادق آباد ،
علی اصغر نیوز رپورٹر ای این این صادق آباد ،