حافظ قرآن کے اعزاز میں تقریب‎

اشفاق سرور نمائندہ خصوصی قصور
قرآن پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کرنے والے خوش
 نصیب حأفظ محمد شعیب ولد قاسم علی کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی
 جس میں شھر بھر کی نامور مذہبی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی اور حافظ محمد شعیب اور اس کے والدقاسم علی کو مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر قاسم علی نے اللہ تعالی کا شکر اداکرتےھو بتایا
 کہ یہ میری خوش قسمتی ھے کہ میرے پانچ بچے حفظ کر رہے ھیں اور الحمداللہ آج دوسرے بچے نےحفظ مکمل کرلیا ھے
اشفاق سرور قصور
اشفاق سرور نمائندہ خصوصی قصور
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

چیچہ وطنی روڈ لاثانی پمپ کے قریب کھڑی وین میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی‎

Thu Feb 25 , 2021
 کمالیہ: کرائم رپورٹر فیصل جو ئیہ چیچہ وطنی روڈ لاثانی پمپ کے قریب کھڑی وین میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی ریسکیو اور فائر بریگیڈ کو کال کرنے کے بعد  ٹیمیں تاخیر سے پہنچیں جسکی وجہ سے تمام گاڑی جل کر خاکستر ہوگئی۔

Breaking News

کیلنڈر

July 2025
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031