محمد اقبال ۔ نیوز رپورٹر منڈی احمد آباد
اب رخ کرتے ہیں فیصل آباد کا فیصل آباد سی پی او سہیل چوہدری کی زیرنگرانی سٹی پولیس فیصل آباد کا فیصل آباد کی تاریخ میں کمرشل پراپرٹی کے خلاف سب سے بڑا آپریشن
سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد اور ڈپٹی کمشنر فیصل آباد نے FIEDMC کے علاقہ میں نا جائز قابضان کے قبضہ سے اب تک کل رقبہ 175 ایکڑ جس میں دکانیں اور رہائشی یونٹ وغیرہ واہ گزار کروا لیا گیا۔
شدید مزاحمت کے باوجود بقیہ اراضی کو واہگزار کروانے کے لئے ریوینیو سٹاف اور پولیس فورس کا آپریشن جاری ہے۔