ٹیکسلا واہ کینٹ حسن ابدال کے رہاٸشیوں کے لیے خوشخبری

ثاقب علی ۔ نمائندہ Enn

ٹیکسلا واہ کینٹ حسن ابدال کے رہاٸشیوں کے لیے خوشخبری

ٹیکسلا واہ کینٹ حسن ابدال کے رہاٸشیوں کے لیے خوشخبری ۔ اب ڈراٸیونگ لاٸسنس بنوانے کے لیے راولپنڈی نہیں جانا پڑے گا ۔ڈراٸیونگ لاٸسنس کی سہولت اب پولیس خدمت مرکز ٹیکسلا سے بنوائے جاسکیں گے دیکھیں نواۓ ٹیکسلا کی خصوصی رپورٹ، سی پی او راولپنڈی اور وفاقی وزیر غلام سرور خان کی نوائے ٹیکسلا سے خصوصی گفتگو

https://www.facebook.com/watch/?v=1864877040328216

یہ خبر ( ثاقب علی ۔ نمائندہ ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اھتمام کھانے کا فری دسترخوان

Mon Feb 15 , 2021
راحیل عزیز قریشی . پریس رپورٹر قائدآباد چوک کراچی الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اھتمام قائدآباد چوک کراچی میں گزشتہ ۳ مہینوں سے روزآنہ کی بنیاد پر اور مخیر حضرات کے بھرپور تعاون سے غریبوں ۔ مسکینوں کے لیۓ دوپہر کے کھانے کا فری دسترخوان کا انتظام کیا جاتا ھے […]

کیلنڈر

May 2024
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031