نوڈیرو شہر میں اسٹیپ فاؤنڈیشن اور اخوت فاؤنڈیشن یوتھ کے طرف سے غریب مسکیں لوگوں میں کپڑے تقسیم

نو ڈیرو : ( محمد بخش منگنیجو۔ نیوز رپورٹر )

نوڈیرو شہر میں اسٹیپ فاؤنڈیشن اور اخوت فاؤنڈیشن یوتھ کے طرف سے غریب مسکیں لوگوں میں کپڑے تقسیم کیا گیا

نوڈیرو شہرمیں 100سو سے زیادہ لوگوں میں مفت کپڑے تقسیم کیا گیا

اس موقعے پراخوت فاٸونڈیشں لاڑکانہ ضلعے کے کوآرڈینیٹرخدابخش کنگو اور ان کے ساتھ طارق حسیں اور مہمانے خاص دلیپ کمارصاحب بھے موجود تھے اور اسٹیپ فاٸونڈیشں ٹیم کے میمبر محمد عیسی جتوٸی کامراں علی جوکیو ساجد علی کہڑو حسنیں رضا منگے سڈیرعلی میرانے اور آفتاب حسیں سولنگی موجود تھے

رپورٹ کر رہے ہیں کمیرامین ٹیم کے ساتھ

محمد بخش منگنیجو نیوز نو ڈیرو

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ملی اصلاحی تحریک کے چیئرمین محمد کشور خان اور سرپرست اعلی قمر زمان خان ایڈوکیٹ میڈیا کے ساتھ بات چیت

Sat Feb 13 , 2021
مردان ( عبداللہ پریس رپورٹر . ای این این نیوز مردان) ملی اصلاحی تحریک کے چیئرمین محمد کشور خان اور سرپرست اعلی قمر زمان خان ایڈوکیٹ میڈیا کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں https://youtu.be/pPjumZ6-OdU

Breaking News

کیلنڈر

July 2025
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031