لاڑکانہ کی بڑے شہر کو تحصیل کا درجہ دلوانے کی لئے تعلقہ موومنٹ کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ

نیوز رپورٹر . محمد قاسم باڈھ

اسلام علیکم ناظرین آپ دیکھ رہیں ہیں ائی این این نیوز
خبر شامل کرتے ہیں باڈہ سے

ضلع لاڑکانہ کی بڑے شہر کو تحصیل کا درجہ دلوانے کی لئے تعلقہ موومنٹ کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ

مظاہرین کی طرف سے باڈھہ تعصیل کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ باشعور شہریوں 84 ھفتہ سے
باڈہ تعلقہ موومنٹ کی زیری نگران زیب علی ساریو کامریڈ قادر بخش بروھی کی نگرانی میں باڈہ پریس کلب کے آگے مظاہرہ کیا گیا

مظاہرین میں سیاسی سماجی کاروباری مذھبی صحافیوں اور شہریوں نے بھڑی تعداد میں شرکت کئی ہاتھوں میں بینرز جھنڈی پلی کارڈ لئی کر سخت نعرہ بازی کے احتجاج میں عزیز بروہی اصغر نوناری دودو دیشی اصغر علی ساریو ذوالفقار علی کانڈڑو اسحاق مشوری علی انور عسغری منور نوناری نور محمد بلیدی کوڑل ملاح نواب پٹان
بھوتار اعجاز خان ساریو ڈنی بخش ساریو نظام حسین کولاچی نور احمد ھیسبانی الہرکھیو کانڈڑو جمیل اشرف چانڈیو علی رضا نوناری نبی رضا بلوچ مظہر نوشاد فھلپوٹو الہیار چانڈیو رحیم بخش پنھور محمد علی منگی لالا ریاض بروہی مسلم ساریو دیدار کولاچی جلال فقیر ساریو حاجی گلشن ساریو بشیر ساریو فضل نوناری آصف لوہر معصوم بچی بلاول نور ہیسبانی حساں نور ہیسبانی سروان مشورے سرہان مشورے معصوم بچے سروان مشوری اور شہریوں نی بڑی تعداد میں شرکت کئی
اس موقعی پر سربراہ نی کہا
84 ھفتوں سے باڈہ کو تعصیل کا درجہ دلوانے کی لئی مسلسل احتجاج کر رہیں ہیں یہ ہمارے جدوجھد جاری رہے گی
روینیو کھاتو بھی یہ ایطراف کر چکا ہے باڈہ کی آدمشماری کی لحاظ سے تعصیل کا درجہ ملنا چاہئے پر افسوس باڈہ کو تعصیل کا درجہ نہ مل سکا پاکستان کے بالا اختیارات کو درخواست گزار ہیں ہمارے ساتھ انصاف فراہم کیا جائے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

قائد آباد کی حدود مظفرآباد کالونی میں پولیس کا ریپڈ ایکشن‎

Mon Feb 1 , 2021
محمد شفیق ۔ نمائندہ enn گزشتہ رات پی ایس قائد آباد کی حدود مظفرآباد کالونی میں پولیس کا ریپڈ ایکشن     انٹلیجنس بیس اطلاع پر  فوراً کارروائی کرتے ہوئے اے ایس آئ انوار  سپاہی طاہر اور سمیع نے  ملزمان ناصر علی ولد علی اکبر (2) محمد حسین ولد سلیم […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031