تل ابیب: اسرائیلی کمپنی نے دنیا کا سب سے پہلا ایئرکنڈیشنر بنایا ہے جو چار دیواری سے باہر دھوپ میں بھی زبردست ٹھنڈک پیدا کرسکتا ہے اور وہ بھی کسی بجلی کے بغیر۔ اسے کینشو سسٹم کا نام دیا گیا ہے جو مائع نائٹروجن باہر پھینک کر فوری طور پر […]
ٹیکنالوجی
بیجنگ: چین اپنی جدید میگلیو ٹرینوں کے متعلق جانا جاتا ہے۔ ان ٹرینوں کو پٹری پر تیزی سے چلانے کے لیے الیکٹرو میگنیٹک نظام کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اب چین نے اپنی پہلی معلق میگلیو لائن کی رُنمائی کی ہے جس کو مستقل مقناطیسوں سے بنایا گیا ہے۔ اس […]
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل ممکنہ طور پر اپنے آئی فون کی فرسٹ پارٹی ایپس میں آمدنی کے اضافے کی مد میں اشتہارات کو بڑھانے جا رہی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس وقت کمپنی اشتہارات کی مد میں سالانہ 4 ارب ڈالرز کما رہی ہے […]
شنگھائی: شمسی سیل اور پینل عموماً یک رنگے دکھائی دیتے ہیں لیکن بہت جلد اب آپ اپنی چھت پر دیدہ زیب رنگ برنگے سولر پینل لگا سکیں گے۔ رنگ برنگے شمسی سیل سے عمارت کی خوبصورتی بھی بڑھائی جاسکتی ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ جدت کی وجہ سے شمسی سیل […]
غیر منافع بخش تنظیم ڈائس فاؤنڈیشن کی طرف سے مقامی ماہرین تعلیم اور صنعت کاروں کے ساتھ مل کر پاکستان کی پہلی مقامی طور پر تیار کی جانے والی الیکٹرک کار ‘نور-ای 75’ کی کراچی میں ایک تقریب میں رونمائی کی گئی۔ ڈائس فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری بیان میں […]
خبریں ہی کہ چینی موبائل کمپنی ’شیاؤمی‘ اپنی آنے والے فون ’12 ٹی پرو‘ میں پہلی بار 200 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان ہے۔ اب تک شیاؤمی ہی وہ کمپنی ہے جس نے اپنے فون میں سب سے طاقتور یعنی 108 میگا پکسل کیمرا متعارف کرایا ہے، تاہم […]
جنوبی کوریا: دنیا بھر میں ماردھاڑ سے مقبول ہوتے ہوئے گیم پب جی نے کئی ماہ قبل اپنے مفت ہونے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد سے یومیہ 80 ہزار نئے کھلاڑی اس سے وابستہ ہو رہے اور 214 روز میں کل ایک کروڑ 70 لاکھ یوزر اس کا […]
لاس اینجلس: سائنس دانوں نے ایسے اسمارٹ لینسز ایجاد کیے ہیں جو آنسوؤں میں موجود کیمیکلز کی شناخت کر کے ابتدائی اسٹیج کے کینسر کی تشخیص کرسکتے ہیں۔ اس آلے کی تخلیق سے متعدد اقسام کے امراض کی تشیخص کے لیے کم لاگت والے اسکرین پروگرامز کی ابتداء ہو سکتی […]
چینی موبائل کمپنی نے اپنی مقبول وائے سیریز کا مڈ رینج فائیو جی فون ’وائے 77 ای‘ متعارف کرادیا۔ کمپنی نے وائے سیریز کے اسی فون کو چین اور ملائیشیا پہلے ہی متعارف کرایا تھا مگر جو ماڈیول دیگر ممالک میں پہلے پیش کیا گیا تھا وہ دنیا بھر میں […]
کیلیفورنیا: پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے میسج ڈیلیٹ کرنے کا دورانیہ بڑھانے کا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ فیچر متعارف کرائے جانے کے بعد صارفین 60 گھنٹوں کے اندر اپنا بھیجا ہوا میسج ڈیلیٹ کرسکیں گے۔ میٹا کی ذیلی کمپنی میں میسج […]