رحیم یار خان: ( شاہ ریز _ سپیشل رپورٹر ) ڈی پی او رحیم یار خان نے غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ شہری 20 نومبر تک اپنی گاڑیاں رجسٹرڈ کروائیں ورنہ ان کی گاڑیاں بند کر […]

مردان (عبدالله پریس رپورٹر ای۔ای۔این۔نیوز مردان) پی ٹی آئی مردان آفیشل سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر رہنما پاکستان تحریک انصاف فاروق احمد یوسفزئی آف گڑھی کپورہ دولتزئی کی ممبر قومی اسمبلی مجاہد علی خان سے ملاقات۔ مردان: ملاقات میں پی ٹی آئی مردان افیشل سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر فاروق احمد یوسفزئ نے ممبر […]

پیرمحل : ( محمد سمیع اللہ ۔ ENN رپورٹر ) تین مسلح موٹر سائیکل سواروں کی پولیس کو دیکھ کر فرار کی کوشش پیرمحل: پولیس نے تعاقب کر کے دو افراد کو گرفتار کر لیا ایک شخص فرار پیرمحل: گرفتار افراد سے اسلحہ برآمد تھانہ منتقل کر دیا گیا پیرمحل:فرار […]

مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی میں دلچسپ قرارداد جمع کرا دی۔ جس میں کہا گیا ہے کہ ملک کو معاشی بحران سے نکالنا وزیر خزانہ اسد عمر کے بس کے بات نہیں، اسحاق ڈار کو کنٹریکٹ پر وزیر خزانہ رکھا جائے۔ قرارداد پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی […]

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا۔ اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی […]

سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان تاریخ کے سنگین ترین بحرانوں میں گھرا ہوا ہے، مزید مہنگائی کیلئے عوام چھ آٹھ مہینے انتظار کریں۔ چودھری نثار کا کہنا تھا کہ ملک سنجیدہ خطرات کا سامنا کر رہا ہے، جب طوفان نظر آ رہا […]

سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید کی اور کہا کہ آپ ‘بینظیر انکم سپورٹ پروگرام’ سے بینظیر بھٹو کا نام نکالنا چاہتے ہو، اس پر آپ کو شرم آنی چاہیے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ ‘محترمہ بینظیر بھٹو نے پیپلز […]

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم اور تحریک انصاف کے نظریات ایک ہی ہیں اور ہوسکتا ہے اگلا الیکشن ایم کیوایم کے ساتھ مل کر لڑیں جب کہ ایم کیوایم کے ارکان سے زیادہ نفیس لوگ کابینہ میں نہیں۔ حیدرآباد یونیورسٹی کے قیام سے متعلق تقریب سے […]

پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے حکومت کو للکارتے ہوئے بے نامی اکاؤنٹس کو قصے، کہانیاں اور جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کے حقوق چھیننے کی کوشش کی تو دیوار بن جائیں گے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی چالیسویں برسی پر خطاب میں ان کا کہنا تھا […]

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف آج جو کچھ ہو رہا ہے اس سے قبل کبھی نہیں ہوا۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارت جنگی جنون میں مبتلا ہے، پلوامہ واقعہ مودی […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31