جامعہ زکریا شعبہ کمیونیکیشن سٹڈیزکےطلباء کیلئے باقاعدہ ٹریننگ پروگرام شروع کیا گیا ، چیئرمین شعبہ کمیونیکیشن سٹڈیز پروفیسرڈاکٹراشرف خان نے میڈیا سوسائٹی کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دور حاضر کے جدید تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے میڈیا کے طالب علموں کو سوشل میڈیا […]

نیوزی لینڈ میں پیش آنے والے سانحہ کرائسٹ چرچ کے دہشت گرد پر 50 افراد کے قتل اور 39 اقدام قتل کی فرد جرم عائد ہوں گی۔ نیوزی لینڈ پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ کرائسٹ چرچ کے 28 سالہ دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کو اب جمعہ کو […]

بورے والا ( میاں فیصل ) شادی سے انکار پر نوجوان نے مبینہ محبوبہ کو گولی مار کر خود کو بھی گولی مار لی ۔ ریسکیو دونوں کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان منتقل کردیا گیا۔ نواحی گاؤں 285/ ای بی کا مدثر اسی گاؤں کی اقراء سے محبت […]

امریکا اور افغان طالبان نے اپنے مذاکرات کے حالیہ دور کے اختتام پر ایک معاہدے کا ’مسودہ تیار کرنے اور حقیقی پیش رفت‘ کا عندیہ دیا ہے لیکن دو مسائل پر تاحال کوئی باقاعدہ اتفاق رائے نہیں ہو سکا۔ امریکا کے خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد نے ٹوئٹر پر اپنے […]

کانگریس کے صدر راہل گاندھی ایک بار پھر حکمراں جماعت بی جے پی کے نشانے پر ہیں۔ انڈیا میں انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد انتخابی بخار سر چڑھ کر بول رہا ہے اور سیاسی پارٹیاں ایک دوسرے کو کسی معاملے پر بخشتی نظر نہیں آ رہی ہیں۔جہاں راہل […]

دوحہ میں امریکاسے مذاکرات کے اختتام پرافغان طالبان کے ترجمان کابیان بھی سامنے آگیا۔ترجمان افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکاکےساتھ مذاکرات کاحالیہ دورختم ہو گیا۔ ترجمان افغان طالبان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کادور 25 فروری سے 12 مارچ تک جاری رہا،مذاکراتی دورمیں فریقین کے درمیان 2 ایشوز پربات […]

دنیا بھر میں فیشن کے حوالے سے منفرد شہرت رکھنے والے امریکا کے عالمی فیشن ہاؤس ’مائیکل کورس‘ نے پہلی بار مسلم خواتین کے لیے حجاب متعارف کرادیا۔ مائیکل کورس نے ایک ایسے وقت میں حجاب کا دیدہ زیب ڈیزائن متعارف کرایا ہے جب کہ یورپ سمیت امریکا کے چند […]

پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر اور قلت آب کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے عوام دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ میں دل کھول کر حصہ لے رہے ہیں جس کے نتیجے میں عطیات کا ذخیرہ 10 ارب سے تجاوز کرگیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے […]

امریکہ میں 10مارچ بروز اتوار گھڑیوں کو ایک گھنٹہ آگے کیا جائے گا جس کے نتیجے میں ترکی اور امریکہ کے درمیان وقت کا فرق ایک گھنٹہ کم ہو جائے گا۔ امریکہ بھر میں کل گھڑیوں کو مقامی وقت کے مطابق رات 2 بجے ایک گھنٹہ آگے کر دیا جائے […]

پاکستان سےگزرنے والی پروازوں کیلئے فضائی حدود کی بندش 11 مارچ سہ پہر 3 بجے تک برقرار رہے گی۔ سول ایوی ایشن نے فضائی حدود کی بندش سے متعلق نیا نوٹس جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان سے اوور فلائنگ کیلئے روٹ 11 مارچ سہ پہر 3 بجے تک کھلے […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31