ڈیرہ غازی خان ( وقاص احمد لغاری ۔ پریس رپورٹر ) خصوصی عدالت نے 18 بار سزائے موت کی سزا دے دی ملتان ، انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 1 کا چھوٹو گینگ کے خلاف بڑا فیصلہ ملتان ، غلام رسول عرف چھو ٹو اور اس کے بھائی پیارا […]

پنجاب حکومت نے مزدورکی کم ازکم تنخواہ 16500 مقررکرنے کا فیصلہ کیا جس کی وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدارنے منظوری دے دی۔ تمام اقدامات کا باضابطہ اعلان یکم مئی کومزدوروں کے عالمی دن پر کیا جائے گا۔ حکومت پنجاب نے ہنرمند رجسٹرڈ لیبر کو مزدورتحفظ کارڈ جاری کرنے کا بھی فیصلہ […]

کراچی( رپورٹ ۔ مختار قریشی ) پیکسار ایمپلائز یونین cba کے چیرمین کامران علی نے محنت کشوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ساوتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل کے مزدوروں کو انکا حق دیا جائے ، ھم پیکسار کے مزدوروں کے شانہ بشانہ ساتھ کھڑے ہیں ۔ جب تک […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31