وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاحت کے لئے قواعد وضوابط آسان کر دیے ہیں اس میں مزید آسانیاں پیدا کریں گے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ جن علاقوں کو سیاحت کیلئے کھولیں، وہاں کی روایات، ثقافت اور اقدار کی پاسداری لازمی کرائیں۔ اسلام آباد میں سیاحت کے فروغ […]

سابق قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہماری بدقسمتی ہے کہ نا سمجھ سیاستدان سیاست میں آجاتے ہیں۔ ایک کہتا ہے مودی جیت جائے، دوسرا کہتا ہےمودی حملہ کریگا،ان نا سمجھ سیاستدانوں کے منہ میں جو آجائے بول دیتے ہیں۔ سکھر پریس کلب میں میڈیا سے […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یو اے ای کے ساتھ قیدیوں کی رہائی پر بات جاری ہے اور رمضان میں یو اے ای سے خوشخبری ملے گی۔ سینیٹر مشاہد حسین سید کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی وزارت خارجہ کا اجلاس ہوا جس میں رہنما پیپلزپارٹی شیری […]

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے بھارت کیلئے پیغام ہے کہ ہم امن چاہتے ہیں، پاکستان دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے، 2 جوہری طاقتوں کے درمیان جنگ کا سوچا بھی نہیں جاسکتا، طاقت کا استعمال خطے میں عدم استحکام پیدا کرے گا، مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتے […]

جعلی بینک اکاؤنٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدرآصف علی زرداری اوران کی ہمشیرہ فریال تالپوراحتساب عدالت میں پیش ہوئے جبکہ دو خواتین ملزمان نے ان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی بینک اکاؤنٹس اورمیگا منی لانڈرنگ کیس کی […]

وزیراعظم عمران خان کے گھر کے قریب سے اینٹی ایئر کرافٹ گن کے18 راؤند برآمد ہوئے ہیں۔ ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا کہ اینٹی ائیر کرافٹ گن کے راؤنڈ عمران خان کے گھر کے پاس سے خالی پلاٹ سے برآمد ہوئے۔ یہ اطلاع ایک شہری نے دی تھی جس […]

سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید کی اور کہا کہ آپ ‘بینظیر انکم سپورٹ پروگرام’ سے بینظیر بھٹو کا نام نکالنا چاہتے ہو، اس پر آپ کو شرم آنی چاہیے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ ‘محترمہ بینظیر بھٹو نے پیپلز […]

حمزہ شہبازکی گرفتاری کے لیے ماڈل ٹاؤن میں آپریشن ہورہا ہے،فواد چوہدری، فوٹو: فائل حمزہ شہبازکی گرفتاری کے لیے ماڈل ٹاؤن میں آپریشن ہورہا ہے،فواد چوہدری، فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اربوں روپے لوٹنے والے نواز، شہباز، حمزہ اور آصف زرداری یا تو […]

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ قانون کی حکمرانی ہے اور آج پاکستان میں قانون کی حکمرانی کی جیت ہوئی۔ یاد رہے کہ آج لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتاری سے 8 اپریل […]

وزیراعلی سندھ نے وزیراعظم کو اپنی خیر منانے کا مشورہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو اسلام آباد جائیں گے تو جیالوں کو کسی سے کنٹینر لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی، عمران خان اپنے نکلنے کا انتظام کریں۔ وزیراعلیٰ سندھ شاہ لطیف نیشنل کانفرنس میں پہنچے جہاں […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031