کراچی: آن لائن ریٹیلر اسٹور ’دراز‘ نے 20 روپے میں فلم ’قائدِاعظم زندہ باد‘ فروخت کرنے کی وضاحت پیش کر دی ہے۔ گزشتہ روز پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کی فلم قائدِاعظم زندہ باد کی دراز پر 20 روپے کی فروخت دیکھ کرفلم سازنبیل قریشی نے […]
شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بھارت کو ایک ’عدم برداشت‘ ریاست کہا تھاجس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں موجود مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے بھارتی اداکار شاہ رُخ خان نے حال ہی […]
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے 215 کروڑ بھارتی روپے کے بھتہ خوری کیس میں ملوث ہونے کا ثبوت مل گیا۔ بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس 215 کروڑ بھارتی روپے کے بھتہ خوری کیس میں ملوث پائی گئی […]
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار اور پٹودی نواب سیف علی خان آج اپن52ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ سیف علی خان کی اہلیہ اور بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور نے انسٹاگرام پر شوہر کی تصاویر پوسٹ کر کے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی۔ اداکار کے دنیا بھر میں موجود […]
کراچی: پاکستان کی مشہوراداکارہ و ماڈل کرن تعبیر کے ہاں شادی کے 12 سال بعد پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر خوشخبری دی کہ خدا نے انہیں بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے اور یہ ان کی پہلی اولاد ہے۔ کرن تعبیر نے انسٹاگرام […]
بغداد: نامور عراقی اداکارہ اور ٹاک شو کی میزبان ایناس طالب کا کہنا ہے کہ وہ برطانوی جریدے’ اکنامسٹ ‘ کے خلاف برطانیہ میں قانونی کارروائی کی تیاری کر رہی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ ایناس طالب نے برطانوی اخبار اکنامسٹ پر اپنی موٹی تصویر شائع کرنے […]
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی اپنی آنے والی فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک اسٹنٹ کرتے ہوئے زخمی ہو گئیں۔ شلپا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں وہیل چیئر پر بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ ان کی ٹانگ […]
کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے گزشتہ دنوں اپنا نیا گانا ’’حبیبی ‘‘ ریلیز کیا ہے جو یوٹیوب پر بھی ٹرینڈ کر رہا ہے۔ عاصم اظہر کا گانا پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی مقبول ہوا تو بھارتی گلوکار بادشاہ بھی عاصم اظہر کی تعریف کئے […]
کراچی: ماہرہ خان پاکستان شوبز انڈسٹری کی ان ورسٹائل اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جنہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز شادی کے بعد کیا تھا۔ ماہرہ خان کی 2007 میں علی عسکری سے شادی ہوئی جن سے ان کا ایک بیٹا اذلان ہے تاہم یہ شادی چند سالوں کا سفر طے […]
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام سے تصویر شیئر کی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عالیہ کے ساتھ ان کے شوہر اداکار رنبیر کپور بھی موجود ہیں اور وہ اسپتال کے بیڈ […]