وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت میں مقبولیت بڑھانے کا آسان طریقہ پاکستان دشمنی ہے، بھارت نے قوم پرستی کو ابھار دے کر اپنی ساخت داؤ پر لگا دی جس کے پیش نظر ہماری وزارت خارجہ نے پلوامہ حملے سے بہت پہلے ہی سفرا کو خصوصی […]

دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ اجلاس میں کشمیری عوام کی غیر متزلزل حمایت کا عزم دہرایا گیا اور کشمیری عوام کی حمایت پر مبنی قرارداد منظور کی گئی۔ دفتر خارجہ نے او آئی سی کے 46ویں وزرائے خارجہ […]

ترک اخبار ‘حریت ڈیلی’ کی رپورٹ کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے صوبہ طرابزون میں انتخابی ریلی کے دوران کہا کہ ‘میری دو روز قبل پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی تھی۔’ انہوں نے کہا کہ ‘ترکی کے پاکستان اور بھارت کے ساتھ گہرے […]

چین کے طلبہ نے دعویٰ کیا کہ بیجنگ پولیس یونیورسٹی میں لیبر یونین کی سرگرمیوں کو مزید محدود کرنے کے لیے سابق سماجی اراکین کی ’اعترافی‘ ویڈیو زبردستی دیکھنے پر مجبور کر رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق گزشتہ چند ماہ سے چین کی […]

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 2019 کے دلچسپ میچوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں 2 مارچ اور 3 مارچ کو آرام کا دن ہے تاہم اب تک کھیلے گئے میچوں کے بعد ملتان سلطانز سمیت پوائنٹس ٹیبل پر آخری چار پوزیشن میں شامل ٹیموں کے لیے شدید خطرات موجود ہیں۔ […]

دنیا بھر میں آن لائن ٹرانسپورٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنی اوبر ٹیکنالوجیز اپنے نیٹ ورک کو وسیع کرنے کے لیے اپنے حریف کریم کو خریدنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ خبر رساں رساں ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق اس معاملے سے باخبر لوگوں کے مطابق اوبر کی جانب سے […]

کراچی ( ظفر عالَم ملک نمایندہ خصوصی ) کراچی کے وہ تمام ریسٹورنٹس جہاں صفائی کا مناسب انتظام نہیں ان کے خلاف سندھ فوڈ اتھارٹی نے کاروائی کا فیصلہ کرلیا . سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے شا ہرا ہ پاکستان پر مشہور بروسٹ کی شاپ پر چھاپہ مارا تو […]

کراچی (شوکت علی, انٹرنی رپورٹر) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں سیوریج اور گٹروں کے پانی کی نکاسی کے​ مناسب انتظام نہ ہونے کی وجہ​ سے روڈ تلابوں کا منظر پیش کرنے لگے ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے شہریوں کی انتظامیہ سے درخواست […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان پر گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کے لیے نہ تو کوئی دباؤ تھا اور نہ ہی کوئی مجبوری تھی۔ برطانوی نشریاتی ادارے ‘بی بی سی اردو‘ کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا […]

کیلنڈر

جون 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930