پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 20ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی اسپورٹ سٹی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ فیصلہ […]

شکار پور پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ اور بلوچستان میں دہشت گردی کی انتہائی سنگین وارداتوں میں ملوث دہشت تنظیم داعش پاکستان سندھ کے امیر عبداللہ بروہی اور نائب امیر حفیظ بروہی پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ شکارپور پولیس نے خفیہ […]

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے 19 سال بعد سزائے موت کے ملزم کی سزا عمر قید میں تبدیل کردی۔ جسٹس منظور احمد ملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سزائے موت کے ملزم غلام علی کی اپیل پر سماعت کی۔ اپیل کنندہ کی جانب سے ایڈووکیٹ عارف گوندل پیش […]

وفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارش پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے […]

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں 6 مشتبہ ڈاکوؤں نے ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ کر کے 2 دکانداروں کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ ’11 جی سیکٹر میں نالا اسٹاپ کے پاس کولڈڈرنگ شاپ پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 45 […]

بھارتی مسلح افواج کے اعلیٰ حکام پریس بریفنگ میں اپنے ہی میڈیا کے سوالوں کے جواب نہ دے سکے اور صحافیوں کی جانب سے کئی سوال پوچھے گئے لیکن کسی ایک کا بھی ٹھوس جواب نہ ملا۔ پاکستان کے خلاف جارحیت اور پھر کرارا جواب ملنے کے ایک دن بعد […]

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی جانب سے عائد تمام امریکی پابندیاں ہٹانے کے اصرار پر ڈونلڈ ٹرمپ اور کم کی سربراہی ملاقات کسی معاہدے کے بغیر ختم ہوگئی۔ امریکی خبررساں ادارے ’ اے پی‘ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے سربراہی ملاقات کی ناکامی کا ذمہ دار شمالی […]

گزشتہ سال واٹس ایپ میں ایک گیم مومو چیلنج سامنے آیا تھا جس کے بارے میں کہا گیا تھا کہ یہ بچوں میں خودکشی کے رجحان کو فروغ دیتا ہے۔ اس چیلنج میں بچوں کو خطرناک سرگرمیوں کا حصہ بننے کے لیے اکسایا جاتا تاکہ وہ خود کو مارلیں۔ ایک […]

پشاور ( اِکرام اللہ ، ڈسٹرکٹ رپورٹر ) نوشہرہ پولیس نے غیرت اور بہادری کی مثال قائم کردی۔ معصوم بچی مناہل کے ساتھ درندگی اور اسے بے پناہ تشدد بے دردی سے قتل کرنے والے سفاک۔بے رحم۔ظالم ۔درندہ صفت ۔وحشی قاتل کو تین دنوں کے اندر اندر گرفتار کرلیا۔آئ جی پولیس۔ڈی […]

بولی ووڈ کے ورسٹائل اداکار اور مصنف قادر خان طویل علالت کے باعث کینیڈا کے ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق قادر خان گزشتہ چند سال سے بیمار تھے اور انہوں نے اپنی مصروفیات بھی قدرے کم کر رکھی تھیں۔ چار دہائیوں تک اپنی اداکاری سے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031