لیہ (آن لائن جرنلسٹ انور شاہ ) ایس ایچ او پیرجگی چوہدری اشفاق احمد کی منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کارروائی . تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پیر جگی چوہدری اشفاق احمد کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،منشیات فروش صابر حسین کے قبضہ سے 20 لیٹر شراب برآمد […]

مٹیاری (بیورو چیف نورحسن ہکڑو ) مٹیاری میں ضلع صدر پی پی پی حسین شاہ جاموٹ کی سربراہی مین ریلی نکالی گئی. ریلی کا مقصد پاک فوج کی حمایت اور ان کی کوششوں کو اجاگر کرنا تھا .حسین شاہ اور دوسری کارکنون نے خطاب کیا اور کہا کہ ہم ہر […]

حاصل پور (محمد شبیر بیور چیف )حاصل پور ایکسیدنٹ جس کے نتیجے میں گورنمنٹ ہائی سکول کا طالب علم سر کی چوٹ لگنے سے شدید زخمی ہوگیا. تفصیلات کے مطابق غلام فرید ولد غلام یاسین کا بیٹا جو کہ ہای سکول سے پیپر دے کر واپسی اپنے گھر چک کٹورہ […]

کراچی (شوکت علی انٹرنی رپورٹر ) کراچی کی سب سے بڑی کباڑی مارکیٹ شیر شاہ میں کئی مہینوں سے کاروباری سرگرمیاں متاثر ہیں جس کی وجہ سے مزدور اور کاروباری طبقہ پریشان ہے تاجر برادری کا کہنا ہے کے موجودہ حکومت انویسٹرز کو اعتماد میں لے تاکہ کاروباری سرگرمیاں بحال […]

صحبت پور ( امداد علی ڈسٹرکٹ رپورٹر )صحبت پور میں بلوچ کلچر ڈے کی پر وقار تقریب کو منعقد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خاص ڈپٹی کمشنر محمد یونس سنجرانی اعزازی مہمان اسسٹنٹ کمشنر امجد علی سومرو جبکہ دیگر سیاسی و سماجی رہنماؤں اور عوام نے بھر پور شرکت کی […]

کراچی (پریس رپورٹر مختار قریشی ) نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کراچی زون کی مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں زون کے صدر عبدلسلام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منظم اور غیر منظم محنت کشوں کو متحد کرکے ان کی تربیت کرنا ہوگی تاکہ محنت کشوں کو اور […]

وزیر اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے لیے جاری نوبل انعام کی مہم پر بالآخر لب کشائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نوبل انعام کا حقدار نہیں۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی کے دوران گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی کے اعلان کے […]

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی فضائیہ کے جنگی قیدی وینگ کمانڈر ابھی نند کو جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کرنے کے فیصلے کو قابل مستحسن قرار دیا۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ قطر کے امیر نے فون […]

ایران کے اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار نے مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی اتحادیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے واشنگٹن پر انحصار کی پالیسی برقرار رکھی تو خطے میں ‘عوام کے غیظ و غضب’ میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے […]

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے دنیا بھر کی 178 پارلیمان کو خطوط لکھ کر پاکستانی پارلیمنٹ میں بھارتی جارحیت کے خلاف منظور ہونے والی مشترکہ قرارداد ارسال کردیں جبکہ ان تمام پالیمان سے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے مظلوم عوام پر ہونے والے مظالم کا نوٹس […]

کیلنڈر

جون 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930