وفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارش پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے […]

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں 6 مشتبہ ڈاکوؤں نے ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ کر کے 2 دکانداروں کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ ’11 جی سیکٹر میں نالا اسٹاپ کے پاس کولڈڈرنگ شاپ پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 45 […]

بھارتی مسلح افواج کے اعلیٰ حکام پریس بریفنگ میں اپنے ہی میڈیا کے سوالوں کے جواب نہ دے سکے اور صحافیوں کی جانب سے کئی سوال پوچھے گئے لیکن کسی ایک کا بھی ٹھوس جواب نہ ملا۔ پاکستان کے خلاف جارحیت اور پھر کرارا جواب ملنے کے ایک دن بعد […]

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی جانب سے عائد تمام امریکی پابندیاں ہٹانے کے اصرار پر ڈونلڈ ٹرمپ اور کم کی سربراہی ملاقات کسی معاہدے کے بغیر ختم ہوگئی۔ امریکی خبررساں ادارے ’ اے پی‘ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے سربراہی ملاقات کی ناکامی کا ذمہ دار شمالی […]

گزشتہ سال واٹس ایپ میں ایک گیم مومو چیلنج سامنے آیا تھا جس کے بارے میں کہا گیا تھا کہ یہ بچوں میں خودکشی کے رجحان کو فروغ دیتا ہے۔ اس چیلنج میں بچوں کو خطرناک سرگرمیوں کا حصہ بننے کے لیے اکسایا جاتا تاکہ وہ خود کو مارلیں۔ ایک […]

پشاور ( اِکرام اللہ ، ڈسٹرکٹ رپورٹر ) نوشہرہ پولیس نے غیرت اور بہادری کی مثال قائم کردی۔ معصوم بچی مناہل کے ساتھ درندگی اور اسے بے پناہ تشدد بے دردی سے قتل کرنے والے سفاک۔بے رحم۔ظالم ۔درندہ صفت ۔وحشی قاتل کو تین دنوں کے اندر اندر گرفتار کرلیا۔آئ جی پولیس۔ڈی […]

بولی ووڈ کے ورسٹائل اداکار اور مصنف قادر خان طویل علالت کے باعث کینیڈا کے ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق قادر خان گزشتہ چند سال سے بیمار تھے اور انہوں نے اپنی مصروفیات بھی قدرے کم کر رکھی تھیں۔ چار دہائیوں تک اپنی اداکاری سے […]

عالم دین مولانا طارق جمیل کودل کا دورہ پڑا ہے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ پڑا ہے جس کے بعد انہیں لاہورمیں جوہرٹاؤن کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔ […]

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے 2019ء کو پاکستان کی ترقی کا سال قرار دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ پرُ امن، متحرک اور خوشحال پاکستان […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31