ایران سے اپنے سفارت کاروں کی ملک بدری کے بعد ہالینڈ نے تہران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔ ڈچ سفارتی عملے کو ان الزامات کے بعد ملک بدر کیا گیا تھا کہ سیاسی بنیادوں پر قتل کے واقعات میں مبینہ طور پر ایران ملوث تھا۔ دی ہیگ سے […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پانچ سے زیادہ مقامات پر بھارتی حملوں کی پیشگی اطلاع ملنے کی تصدیق کردی۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ممکنہ بھارتی حملہ پانچ وجوہات کی بناء پر ناکام ہوا، افواج الرٹ تھیں، […]

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا کہنا ہے کہ مادرِ وطن کی سالمیت اور دفاع کے فریضے کو بطریقِ احسن انجام دینے پر پوری قوم پاک فضائیہ پر نازاں ہے۔ ایئر مارشل مجاہد انور خان نے پاک فضائیہ کے فارورڈ آپریٹنگ بیسز کا دورہ کیا۔ […]

پاکستان سپر لیگ سیزن 4کے 24ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 5وکٹوں سے شکست دے دی ۔ملتان سلطانز نے مقررہ 20اوورز میں 118سکور بنائے تو کراچی کنگز نے 5وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا ۔ کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر […]

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کو دھمکی دے دی ۔بھارتی شہر احمد باد میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ اپوزیشن والے کہہ رہے ہیں یہ تو الیکشن والا کھیل ہے ،جب ہم نے پہلے سرجیکل سٹرائیک کی تھی ،تب کہاں الیکشن تھے؟۔انہوں نے […]

بہاولنگر کی تحصیل فورٹ عباس میں آج دھماکے کی آواز اور ملبہ ملنے کے بعد سوشل میڈ یا پر افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ بھارتی ائیر فورس نے پاکستان پر بم حملہ کیا ہے تاہم اب اس حوالے سے حقیقت سامنے آگئی ہے ۔معروف صحافی احمد نورانی نے ٹوئٹر […]

وفاقی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے پابندی کے شکار افراد اور تنظیموں کو کنٹرول میں لے کر ان کے اکاؤنٹ منجمد کرنے کے لیے سلامتی کونسل آرڈر 2019 جاری کر دیا۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یو این سیکیورٹی کونسل ایکٹ […]

فیس بک ایک بار پھر صارفین کی پرائیویسی کے حوالے سے تنقید کی زد میں ہے اور اب کی بار ایک سیکیورٹی فیچر اس کی وجہ بنا ہے۔ فیس بک نے 2011 میں صارفین کے لیے ٹو فیکٹر آتھنٹیکشن فیچر متعارف کرایا تھا، یعنی ایسا عام سیکیورٹی فیچر جس میں […]

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 24ویں میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ابو ظہبی میں کھیلا جانے والا میچ دونوں ٹیموں کے لیے اہمیت کا حامل ہے جہاں ملتان سلطانز شکست کی صورت میں پلے آف کی دوڑ سے باہر […]

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور سابق چئیرمین سینیٹ رضا ربانی نے ایوان کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرکے خارجہ پالیسی کا ازسر نو جائزہ لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی میں تبدیلی کے ثمرات سامنے نہیں آرہے ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031