بنوں ( فدا محمد ۔ نمائندہ خصوصی ) حالیہ بارشوں نے بنوں بیوٹی فیکیشن منصوبے کا پتہ چل گیا ، ایک ارب روپے سے زائد خطیر رقم تو خرچ کی گئی مگر بنوں سے بنوں گل نہ بنایا جا سکا ۔ بارش کے باعث جہاں بنوں کے مختلف بازار نالیوں […]

کراچی ( شوکت علی . انٹرنی رپورٹر ) کراچی بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل میں برسراقتدار پارٹی کے پارلیمانی لیڈر اسلم شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کو مستحکم کئے بغیر نہ ہی لوکل گورنمنٹ سسٹم پائیدار ہوسکتا ہے اور نہ ہی مکمل طور پر عوام کے مسائل […]

صدر ادارہ ایرین نے سال 2019 کے لیے درخواستیں دینے کے عمل میں وسیع پیمانے کی دلچسپی کا شکریہ ادا کیا ٹرکی اسکالرشپ پروگرام میں 1 لاکھ 45 ہزار 700 افراد نے درخواستیں جمع کرائی ہیں۔ ادارہ برائے سمندرپار ترک اور ترک برادریPresidency for Turks Abroad and Related Communities جسے […]

قومی ایکشن پلان کے تحت 121 افراد کو اب تک حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا۔ وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبائی حکومتوں نے 182 مدارس، 34 سکولوں اور 5 کالجوں کو اپنی تحویل میں لیا ہے۔اس کے علاوہ صوبائی حکومتوں […]

خانقاہ ڈوگراں ( احمد ناز . ڈپٹی بیورو چیف ) ڈی پی او شیخوپورہ عمران کشور نے ورثان شہداء پولیس اور پولیس ملازمین کی طبی ویلفئیر میں دارالبرکت میڈی کیئر اور شیخوپورہ پولیس کے مابین یاداشتی مفاہمت کے معاہدہ کی تجدید کی ۔ جس کے مطابق پہلے کی طرح دارالبرکت […]

سابق جنوبی افریقی کھلاڑی اور دنیا کے مایہ ناز فیلڈر جونٹی رہوڈز بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کیلئے پاکستان آنے کیلئے پرجوش ہیں جن کا کہنا ہے وہ ٹورنامنٹ میں نوجوان کرکٹرز کی مہارت سے بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ ضرور پڑھیں: ایم ڈی پی ٹی وی تقرری […]

وزیراعظم عمران خان نے وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری کو اسلام آباد طلب کر لیا، صوبائی وزیر اطلاعات بذریعہ سڑک اسلام آباد روانہ ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری کو اسلام آباد طلب کر لیا، صوبائی وزیر اطلاعات بذریعہ سڑک اسلام […]

خانقاہ ڈوگراں ( ڈ پٹی بیورو چیف ) الفضیلت ویلفیئر فاونڈیشن (رجسٹرڈ) سمندری کے زیراہتمام خواتین کے عالمی دن اورتقسیم اسناد کی تقریب وائٹ کیسل مارکی فیصل آباد روڈ سمندری میں منعقد ہوئی جس میں محمد شاہد رانا ڈویژنل ڈائریکٹرسوشل ویلفیئرڈیپارٹمنٹ فیصل آباد،چوہدری خالد بشیرڈپٹی ڈائریکٹرسوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ،مسز روبینہ امجد […]

ریلوے حکام نے ڈیم فنڈز اور ایڈوانس بکنگ کی رقم کرایوں میں ضم کرنے کا فیصلہ مسافر ٹکٹوں کی ریزرویشن میں ہونے والی کرپشن کے پیش نظر کیا، کرایوں میں فیصلے کا اطلاق 11 مارچ سے ہوگا۔ ریلوے حکام کے مطابق بعض ٹرینوں کے کرائے راونڈ اپ اور بعض کے […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031