اسلام آباد یونائیٹڈ نے جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کے سب سے بڑے اسکور کا ریکارڈ توڑ دیا۔ لاہور قلندرز کے خلاف کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں بیٹنگ کے لیے سازگار وکٹ اور ممکنہ طور پر چھوٹے باؤنڈری سائز کا یونائیٹڈ […]

امریکہ میں 10مارچ بروز اتوار گھڑیوں کو ایک گھنٹہ آگے کیا جائے گا جس کے نتیجے میں ترکی اور امریکہ کے درمیان وقت کا فرق ایک گھنٹہ کم ہو جائے گا۔ امریکہ بھر میں کل گھڑیوں کو مقامی وقت کے مطابق رات 2 بجے ایک گھنٹہ آگے کر دیا جائے […]

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہرکے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نےزیرتعمیر سڑکوں اور انڈر پاسز کا جائزہ لیا ، اس مو قع پر مراد علی شاہ نے ٹریفک پولیس کو ٹریفک کی روانی درست رکھنے کی ہدایت بھی کی۔ مراد علی شاہ نے کھارادر کا […]

حکومت پاکستان کی طرف سے وسیم اکرم، وقار یونس اور یاسر شاہ سمیت 127 افراد کے لیے سول ایوارڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی طرف سے عمومی طور پر 14 اگست کو ملکی اور غیر ملکی نامور شخصیات کو ایوارڈز دینے کی فہرست جاری کی جاتی ہے […]

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں امتحان ابھی جاری ہے ختم نہیں ہوا۔ ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن و استحکام چاہتے ہیں لیکن بہت سارے عناصر ایسا نہیں چاہتے۔ شاہ محمود کا کہنا تھا ہم […]

وفاقی حکومت نے 18 غیر ملکیوں سمیت 127 افراد کی فہرست جاری کردی ہے، جنہیں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے مختلف شعبوں میں خدمات ادا کرنے پر 23 مارچ (یوم پاکستان) کو منعقد ایک تقریب میں سول ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔یہ فہرست عام طور پر ہر […]

گوجرہ : ٹوبہ روڈ پر دو موٹرسائیکلوں کے مابین تصادم ہوا حادثہ ٹوبہ روڈ چک نور پور 302 کے قریب پیش آیا حادثے کے فوری بعد پیچھے سے آنے والی کار نے گرے ہوئے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا حادثے کے نتیجہ میں 45 سالہ اشفاق موقع پر جاں بحق […]

ڈیرہ غازی خان ( وقاص احمد لغاری ۔ پریس رپورٹر) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازی خان محمد عمر شیخ نے ناقص کارکردگی پر سب انسپکٹر افتخار قریشی، سب انسپکٹر یوسف لاشاری، سب انسپکٹر عبدالرحمن کھتران اور سب انسپکٹر ارشاد رمدانی کو نوکری سے (ڈس مس) فارغ کر دیا اور انسپکٹر […]

ڈڈیال ( حمادالحسن . تحصیل رپورٹر) ٹی ایچ کیو ڈڈیال میں 4 ماہ پہلے پر پرموٹ ہونے والے ڈینٹل ڈاکٹر آج بھی تنخواہ ڈڈیال سے وصول کرنے لگے جبکہ ان کی جگہ نئے ڈاکٹر صاحب چار مہینوں کی تعیناتی کے دوران چار دفعہ ٹی ایچ کیو میں بیٹھے موجودہ ڈاکٹر […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031