کراچی (شوکت علی, انٹرنی رپورٹر) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں سیوریج اور گٹروں کے پانی کی نکاسی کے​ مناسب انتظام نہ ہونے کی وجہ​ سے روڈ تلابوں کا منظر پیش کرنے لگے ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے شہریوں کی انتظامیہ سے درخواست […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان پر گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کے لیے نہ تو کوئی دباؤ تھا اور نہ ہی کوئی مجبوری تھی۔ برطانوی نشریاتی ادارے ‘بی بی سی اردو‘ کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا […]

ڈیرہ غازی خان ( وقاص احمد لغاری پریس رپورٹر ) ڈیرہ غازی خان کی تعمیرو ترقی کے لیے کام کی رفتار کو تیز کردیا گیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی خصوصی ہدایات پر انتظامی سربراہ ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار اور سینیئر سیاستدان سردار […]

میرپور آزاد کشمیر( سٹی رپورٹر، اسرار حسین) آزادکشمیر کے معروف صحافی ندیم صدیقی آج صبح ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے . اطلاعات کے مطابق مرحوم کنٹرول لائن کی صورت حال کے بارے میں رپورٹنگ کےلیے سماہنی کی طرف جا رہے تھے کہ میرپور اسلام گڑھ کے علاقے کاکڑہ […]

پاکستان میں بدھ کے روز پکڑے جانے والے انڈین پائلٹ ابھینندن کو جمعہ کے روز انڈین حکام کے حوالے کیا گیا۔ انڈین پائلٹ کو واہگہ بارڈر پر پاکستان میں موجود انڈین ہائی کمیشن کے حکام کی موجودگی میں انڈیا کے حوالے کیا گیا۔ پاکستانی حکام کی طرف سے سرکاری طور […]

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو بین الاقوامی قوانین کے تحت عزت سے قید میں رکھا۔ ابھی نندن کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیے جانے کے بعد جاری بیان میں ترجمان ڈاکٹر فیصل نے کہا […]

امریکا نے عالمی دہشت گرد تنظیم ‘القاعدہ’ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے ایک بیٹے سے متعلق معلومات فراہم کرنے والے کے لیے 10 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کردیا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ حمزہ بن لادن، القاعدہ کے سربراہ کے طور پر ابھر رہا ہے۔ اس […]

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کار بم دھماکے میں کم از کم 19 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف 20 گھنٹے طویل مقابلے کے بعد حالات کو قابو کرلیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق حملہ رات گئے ہوا […]

بنگلہ دیش نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ میانمار سے آنے والے مزید مہاجرین کو پناہ دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے سیکریٹری خارجہ شاہد الحق نے لاکھوں روہنگیا مہاجرین کے […]

کیلنڈر

ستمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930