اسلام آباد: ملک بھر میں یوم دفاع قومی اور ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ یوم دفاع کی مناسبت سے علی الصبح وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی ۔ مساجد میں فوج کے شہدا کے لیے قرآن خوانی […]
اہم خبریں
کوئٹہ: کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے ہزارہ ٹاوٴن میں سیلاب کی صورتحال اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کیا۔ آئی جی ایف سی نارتھ، کمشنر کوئٹہ، ڈی جی پی ڈی ایم اے اور ڈپٹی کمشنر بھی کور کمانڈر کے ہمراہ ہیں۔ کمانڈر 12 کور […]
کراچی: ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہونے لگا ہے۔ پاکستانی روپیہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی گراوٹ کا شکار ہو گیا ہے، جبکہ امریکی ڈالر کی قدر میں بہتری کا سلسلہ آج بھی برقرار ہے۔ آج پھر انٹر […]
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کے دوران ہنگامہ آرائی کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے مزید 5 ارکان اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ ایم پی اے وسیم بادزوئی کی مدعیت میں تھانہ قلعہ گجرسنگھ میں درج کیا گیا ہے جس میں […]
کراچی: شہر قائد کے گنجان آباد علاقے پاپوش نگر میں ڈاکو 5 بیٹیوں کے باپ کو قتل اور گھر سے لوٹ مار کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پاپوش نگر کے علاقے ناظم آباد اشرف کالونی تاج میڈیکل کے قریب مکان نمبر 419 میں ڈاکوؤں نے ایک شخص کو گلے […]
اسلام آباد: ٹیکسیشن (محصول کاری) ممکنہ طور پر ریاست اور شہریوں کے درمیان سب سے اہم واسطہ یا تعلق ہے۔ شہری ریاست کو ٹیکس ادا کرتے ہیں جس کے عوض ریاست انھیں مختلف خدمات جیسے تعلیم و صحت، انفرا اسٹرکچر وغیرہ فراہم کرتی ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ٹیکسیشن […]
مشی گن: ایک محتاط اندازے کے مطابق رات کی تاریکی میں ہیڈ لائٹ کی روشنی ہونے کے باوجود 40 فیصد حادثات ہوتے ہیں جن کی وجہ معلومات کا نہ ہونا ہے۔ اس ضمن میں فورڈ کمپنی نے اسمارٹ ہیڈلائٹس کی آزمائش شروع کی ہے جو بدلتی کیفیات کے تحت ہدایات […]
نیو یارک: امریکا میں نکاسی آب کے نمونوں پر کیے گئے نئے تجزیے میں بتایا گیا ہے کہ مہلک پولیو وائرس نیویارک شہر میں ممکنہ طور پر اپریل سے اور کسی دوسری ریاست میں ایک سال سے گردش کر رہا ہے۔ امریکا کے سینٹرز فار ڈِیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن(سی […]
لاہور: پاکستان کے 22 سالہ نوجوان فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی جگہ اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں ایونٹ 27 اگست سے 11 […]
کوئٹہ میں موسلادھار بارش کے بعد جل تھل ایک ہوگیا، مختلف موبائل سروسز سمیت انٹرنیٹ سروس معطل ہوگئی، سمبلی اور خسار ڈیم ٹوٹنے سے پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں مسلسل بارش کے سبب شہر کی سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل ہوگئیں جبکہ لوگوں کو […]