صدر عارف علوی نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کو غیر منصفانہ بل پر نظر ثانی کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف دائر گیس کمپنی کی درخواست مسترد کردی۔ صدر مملکت نے کہا کہ گیس کمپنی شہری سے بلاجواز بل، میٹر کی قیمت وصول […]
اہم خبریں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے لاکھوں گھر تباہ ہو گئے ہیں، لاکھوں لوگ مخیرحضرات کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ برطانیہ روانگی سے قبل نور خان ایئربیس پر سیلاب سے متعلق جائزہ اجلاس میں شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سمرقند میں […]
ملکہ الزبتھ کے آخری دیدار کیلئے ویسٹ منسٹر کے باہر ہزاروں افراد کی طویل قطار لگ گئی۔ پھول بھی کم پڑ گئے ہیں۔ تدفین سے قبل ملکہ الزبتھ کا دیدارکرنے والوں کی قطار دریائے ٹیمز کے ساتھ 5 میل تک پھیل گئی ہے، گھنٹوں لائن میں انتظار کرنے والی ایک […]
ملک بھر میں مہنگائی کی شرح کم ہو کر 40.58 فیصد تک پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری میں ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.19 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور شرح 40.58 فیصد رہی، حالیہ ہفتے 30 […]
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے ’’ حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں، جس نے اسے اذیت دی اس نے مجھے اذیت دی اور جس نے اس سے محبت کی، گویا اس نے مجھ سے محبت کی۔ اے اللہ جو حسین کو دوست رکھے، تُو […]
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر دھماکا ہوا جس کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا اور 17 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دستی بم دھماکہ کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر پود گلی چوک کے قریب ہوا، پولیس […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت پر پھر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ملک کو بڑی مہنگائی کا سامنا ہے جو غریب عوام سمیت سب کو مار رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر […]
چینی صدر شی جن پنگ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران انہیں عملیت پسندی اور کارکردگی کا حامل شخص قرار دیدیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 22ویں سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی۔ […]
برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم 96 سال کی عمر میں چل بسیں۔ رائل فیملی کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا گیا کہ ملکہ الزبتھ کا انتقال ہو گیا ہے، ان کی آخری رسومات کل لندن میں ادا کی جائینگی۔ اس سے قبل بکنگھم پیلس سے […]
راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے ضلع بویا کے عام نامی علاقے میں آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 5 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامی (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع بویا میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا اور […]