پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ منتخب وزیراعظم کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکالا گیا، مجھ سے انتقام لیتے لیتے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا گیا، ن لیگ دور میں عوام مطمئن تھے، آئی ایم ایف کے پاس […]

سابق صدر آصف علی زرداری صحتیاب ہو کر گھر منتقل ہوگئے ہیں، ڈاکٹر عاصم نے سوشل میڈیا پر تصویر بھی شیئر کر دی۔ ڈاکٹر عاصم حسین نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ سابق صدر کو صحتیابی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے، وہ اپنے گھر منتقل ہوگئے ہیں۔ […]

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امید ہے حکومتِ سندھ سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھے گی۔ آصفہ بھٹو زرداری نے شہید بینظیر آباد میں سیلاب سے متاثرہ مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور […]

نیشنل فلڈ ریسپانس کوآرڈینیشن سینٹر (این ایف آر سی سی) نے کہا ہے کہ سیلاب کا شکار علاقوں میں آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹرز نے اب تک 619 پروازوں سے 4 ہزار659 افراد کو منتقل کیا۔ این ایف آر سی سی کی جانب یومیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے دبئی پورٹ ورلڈ کے چیئرمین نے ملاقات کی جس میں سیلاب کی تباہ کاریوں، امدادی کوششوں اور بحالی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ شیخ سلطان نے آرمی ریلیف فنڈ میں 25 لاکھ ڈالر کا عطیہ دیا، امدادی کوششوں کیلئے مزید […]

وزیراعظم ہاؤس کی مبینہ آڈیو لیک نے سکیورٹی پر سوالیہ نشان لگا دئیے، پاکستان مسلم لیگ نواز کی سینئر قیادت کے درمیان مبینہ طور پر ہونے والی گفتگو کا ایک آڈیو کلپ لیک ہو گیا ہے۔ آڈیو لیک میں مبینہ طور پر وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ رانا ثناء […]

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جبکہ اسحاق ڈار کو وزارت کے لئے نامزد کردیا گیا ہے۔ لندن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و قومی صورتحال پر […]

برطانوی بادشاہ چارلس نے کہا ہے کہ ملکہ برطانیہ کی موت انکے اور خاندان کے تمام افراد کیلئے بڑے بڑے دکھ کا لمحہ ہے، برطانوی وزیراعظم نے ملکہ کی وفات کو برطانیہ سمیت اقوام عالم کیلئے بڑا نقصان قرار دیا ہے۔ بادشاہ چارلس نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ […]

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملا کنڈ میں امن و امان کی صورتحال بگڑتی جا رہی ہے، وفاقی حکومت امن وامان کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، سیلاب متاثرین کے لیے اتوار کو ایک مرتبہ پھر ٹیلی تھون […]

وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ برطانیہ میں موجود مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے مشورے سے کریں گے۔ گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی نے کہا کہ نیٹ میٹرنگ کے نظام […]

کیلنڈر

May 2023
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031