خانقاہ ڈوگراں ( احمد ناز . ڈپٹی بیوروچیف ) شیخوپورہ گاؤں کجر میں با اثر زمیندار نے اپنے 22 سالہ ملازم سرفراز کو بے دردی سے قتل کر دیا زمیندار لیاقت منج نے اپنے ہی گاؤں کے نوجوان جو کہ عرصہ دراز سے لیاقت منج کے گھر 8 ہزار روپے […]

خانقاہ ڈوگراں ( احمد ناز . ڈپٹی بیوروچیف ) پاکستان عوامی تحریک کےرہنماحاجی طارق محمددعاجز نے کہا ہے کہ ملکی آزادی و خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کے لئے پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے بھارتی جارحیت کے خلاف تمام سیاسی ومذہبی جماعتیں ،قوم ، حکومت […]

کراچی ( مختار قریشی ، پریس رپورٹر ) پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی نے سندھ پریس پیپلز ورکرز یونین cba کے دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ سرکاری یا نیم سرکاری ادارے اور کارپوریشن کے زوال یا خسارہ میں جانے کے ذمہ […]

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد ناصر صدیق ۔ بیوروچیف ) ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے اعلی افسروں کا زیادہ کرایہ وصول کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈون شروع کر دیا گیا ہے ۔ غریب عوام سے زائد کرایہ وصول کرنے پر تقریبن 26 گاڑیوں کو بھاری جرمانے کیے گے ہر […]

بھارت امریکا کے تجارتی دست شفقت سے محروم بھی ہوگیا اور ضمن میں بھارت کو سالانہ اربوں ڈالرکا نقصان اٹھانا پڑے گا۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو حاصل ترقی پذیرملک کا درجہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس متعلق ٹرمپ نے خط کے ذریعے بھارت کیخلاف فیصلے […]

مظفرآباد ( اسرار حسین . سٹی رپورٹر ) لائن آف کنٹرول پر جاری بھارتی جارحیت ،شہری آباد ی پر گولہ باری ، فائرنگ اور ملک میں ہنگامی صورتحال کے تناظر میں آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اہم اجلاس سپیکر شاہ غلام قادر کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس […]

ڈیرہ غازی خان ( وقاص خان ) پاک فوج کے شہید نائیک خرم علی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ، کنگن روڈ ڈیرہ غازی خان میں نماز جنازہ کی ادائیگی ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار ، پاک فوج کے بریگیڈئر فیاض، مشیر صحت محمد حنیف پتافی ، […]

پاک بحریہ نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی آبدوز کی جانب سے سمندری حدود کی خلاف ورزی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے اسے پاکستان کے پانیوں میں داخل ہونے سے روک دیا۔ بھارت کو فضا کے بعد سمندری محاذ پر بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ ترجمان […]

ایران سے اپنے سفارت کاروں کی ملک بدری کے بعد ہالینڈ نے تہران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔ ڈچ سفارتی عملے کو ان الزامات کے بعد ملک بدر کیا گیا تھا کہ سیاسی بنیادوں پر قتل کے واقعات میں مبینہ طور پر ایران ملوث تھا۔ دی ہیگ سے […]

کیلنڈر

اپریل 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930