عمر وقاص حیدری ۔ ویب رپورٹر شہدادپور سرور راجپوت کی جانب سے استاتذہ کے اعزاز میں ایوارڈز تقسیم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تفصیلات کے مطابق شہدادپور تعلیمی ماہر سرور راجپوت کی جانب سے میمن اکیڈمی شہدادپور کے استاتذہ کے اعزاز میں مقامی الرحمان پیلس میں ایک پروقار ایوارڈ […]

وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی اقتصادی ترقی کیلئے شعبہ توانائی میں اصلاحات ناگزیر ہیں، متعلقہ افسران توانائی کے شعبہ کو درپیش تمام مسائل کے حل کیلئے قابل عمل تجاویز پیش کریں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈارکے زیر صدارت توانائی کے شعبہ میں اصلاحات کے حوالہ […]

مسجد نبویؐ میں نماز ادا کرنے والے نمازیوں کی تعداد 81 ملین سے تجاوز کر گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حرمین شریفین کے اُمور کے جنرل صدر عبدالرحمن السدیس نے بتایا کہ محرم الحرام کے آغاز سے 19 جمادی الاول تک نمازیوں کی کل تعداد 81 ملین سے تجاوز […]

شمالی کوریا نے سولڈ فیول موٹر راکٹ کے بعد ایک اور بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے اتوار کے روز کوریا کے مشرقی ساحل کی جانب ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا گیا ہے جس نے […]

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ایک اور احسن اقدام اٹھاتے ہوئے لاہور میں 300 ہائبرڈ بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے یہ فیصلہ ماحول دوست اقدام کے تحت کیا، پہلے مرحلے میں 300 ہائبرڈ بسیں خریدنے کی منظوری دی جائے گی، 200 نئے بس سٹاپ […]

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے 4 اہلکاروں کی نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ پولیس لائن میں ادا کر دی گئی۔ شہید پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ میں لکی مروت کے ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر شریک ہوئے ، […]

پنجاب اسمبلی ممکنہ طور پر تحلیل کرنے کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے لندن میں رابطہ کر لیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے معاملے پر مشاورت کی، وزیر اعظم شہباز شریف کو پنجاب کی صورتحال […]

لیونل میسی نے اپنا آخری ورلڈ کپ یادگار بنا لیا، سنسنی خیز مقابلے کے بعد ارجنٹائن نے دفاعی چیمپئن فرانس کو 4 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا کر تیسری بار فٹبال ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ قطر کے لوسیل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے ہائی […]

سقوط ڈھاکہ کو 51 برس بیت گئے، مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا سانحہ 16 دسمبر 1971ء کو پیش آیا تھا جسے یوم سقوط ڈھاکہ کے طور یاد کیا جاتا ہے۔ 16 دسمبر 1971 تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب پاکستان کو دشمنوں کی سازشوں نے دو لخت کر دیا، […]

اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے […]

کیلنڈر

May 2023
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031