مشی گن: اینیمیا یا خون میں فولاد کی کمی اس پروٹین کی ناکارگی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے جو فولاد کو لاد کر سارے عضو تک پہنچاتا ہے۔ اب صنوبر کے درخت سے ملنے والا ایک سالمہ (مالیکیول) بعض اقسام کے اینیمیا میں مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ سالمہ […]

منگولیا: فضائی آلودگی کے ہولناک نقصانات آئے دن سامنے آتے رہتے ہیں اور اب معلوم ہوا ہے کہ گھر کے اندر اور اطراف میں موجود آلودہ ہوا بالخصوص بچوں کی نشوونما متاثر کرسکتی ہے۔ اس فضا کو صاف بناکر دماغی نشوونما پر منفی اثرات کم کیے جا سکتے ہیں۔ سائمن فریزر […]

کراچی: ملک بھر میں کورونا کی ممکنہ چھٹی لہر کے باعث کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 21.23 فیصد پہنچ گئی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق ملک بھر میں سب سے زیادہ کیسز کراچی میں رپورٹ ہو رہے ہیں، صوبہ سندھ میں کورونا کیسز کی سب سے زیادہ شرح 5.09 […]

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں تقریباً ایک ارب لوگ ذہنی امراض کی کسی نہ کسی شکل میں مبتلا ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے اعداد و شمار اس حوالے سے اور بھی زیادہ پریشان کن ہیں کہ ان ایک ارب افراد میں سے ہر […]

صوبائی دارالحکومت کے ایکسپو سینٹر میں ڈینگی ہسپتال فعال کردیا گیا ہے جس کے لئے 280بیڈ مختص کئے گئے ہیں۔ وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایکسپو سینٹر میں 280بیڈز کاڈینگی ہسپتال فعال کردیا گیا ہے جبکہ سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی ٹیسٹ کی […]

فاروق شاہ ۔ نمائندہ ENN نیوز ضلع خیبر تحصیل باڑہ بر قمبرخیل ۔بی۔ایچ۔یو۔جانباز ہسپتال میں کرونا ویکسین موجود نہیں   مریضوں کا رش 2سال سے ٹراسفرمر خراب بر قمبرخیل ہسپتال کا نظام مکمل خراب گورنرخیبرپختونخواہ وزیراعلئ خیبرپختونخواہ ہیلتھ منیسٹر از خود نوٹس لیں۔

وزارت صحت نے فائزر کمپنی کی ایم آر این اے ویکسین خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ فائزر کمپنی نے بھی ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ ایم آر این اے ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں خریدی جائیں گی۔ پاکستان میں فائزر کی خوراکیں جولائی یا اگست تک پہنچنے کا […]

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اور وزار ت قومی صحت نے وفاقی دارالحکومت کے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا وائرس کی حفاظتی ویکسین لگانے کی منظوری دیدی ہے۔ وزارت قومی صحت کے فیصلے کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے 18 سال سے زائد عمر کی 12 لاکھ […]

ملک بھر میں کورونا سے مزید 114 افراد اپنی جانیں گنوا بیٹھے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 15 ہزار 443 ہو گئی ہے، 24 گھنٹے کے دوران 5 ہزار 50 افراد مرض کا شکار ہوئے۔ کورونا کی تیسری لہر کی ہولناکیاں جاری، ملک بھر میں کورونا مریضوں کی […]

پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی جعل سازی ممکن نہیں ہے، فروری کے وسط میں عالمی وبا سے بچاؤ کی ویکیسن پاکستان میں دستیاب ہوگی۔ ڈاکٹر نوشین حامد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا ویکیسین کسی بھی […]

کیلنڈر

جون 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930