خبر شامل کرتے ہیں تحصیل بھوانہ سے سٹی رپوٹر ملک حسن رضا کی رپورٹ کے مطابق پیر سید ریاض حسین شاہ کی سالانہ برسی چک نمبر 198 میں نیزہ بازی میچ کے موقع پر مہمان خصوصی محترمہ سیلم بی بی بھروأنہ کی شرکت أخر پر فرسٹ اور سکینڈ أنے والی […]

اوکاڑہ یونیورسٹی کے وی سی اور کمشنر ساہیوال نے عالمی یوم سیاحت ہڑپہ میوزم میں منایا علی رضا ۔ نمائندہ Enn نیوز اس سلسلے میں سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا سیاحت کا شعبہ دنیا بھر میں تیزی سے ترقی کرنے والے شعبوں میں شمار کیا جاتا ہے جو […]

ضلع بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ سے نماہندہ عمران علی روپوٹ پیش کر رہے ہیں چیئر مین مہر جمیل سیال ، رئیس عامر چاچڑ ، زاہد حیدری ، ملک چاند اور نعیم خان کی ایم پی اے میاں گزین عباسی صاحب سے ملاقات کے باد گروپ فوٹو

جاوید خان جتوئی ۔ کرائم رپورٹر *دوران گشت ڈیفنس پولیس موبائل کی بروقت کاروائی، DHA میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں ناکام، 1 ملزم گرفتار* ڈیفنس کے علاقے اختر کالونی سگنل سے 2 مسلح ملزمان 1 شہری سے نقدی چھین کر فرار ہو رہے تھے اسی دوران گشت پر مامور پولیس […]

کیلنڈر

ستمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930