برطانوی بادشاہ چارلس نے کہا ہے کہ ملکہ برطانیہ کی موت انکے اور خاندان کے تمام افراد کیلئے بڑے بڑے دکھ کا لمحہ ہے، برطانوی وزیراعظم نے ملکہ کی وفات کو برطانیہ سمیت اقوام عالم کیلئے بڑا نقصان قرار دیا ہے۔ بادشاہ چارلس نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ […]
Day: September 18, 2022
پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملا کنڈ میں امن و امان کی صورتحال بگڑتی جا رہی ہے، وفاقی حکومت امن وامان کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، سیلاب متاثرین کے لیے اتوار کو ایک مرتبہ پھر ٹیلی تھون […]
وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ برطانیہ میں موجود مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے مشورے سے کریں گے۔ گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی نے کہا کہ نیٹ میٹرنگ کے نظام […]
صدر عارف علوی نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کو غیر منصفانہ بل پر نظر ثانی کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف دائر گیس کمپنی کی درخواست مسترد کردی۔ صدر مملکت نے کہا کہ گیس کمپنی شہری سے بلاجواز بل، میٹر کی قیمت وصول […]
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے لاکھوں گھر تباہ ہو گئے ہیں، لاکھوں لوگ مخیرحضرات کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ برطانیہ روانگی سے قبل نور خان ایئربیس پر سیلاب سے متعلق جائزہ اجلاس میں شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سمرقند میں […]