اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللہ نے سعودی لڑکی سے منگنی کرلی، منگنی کی تقریب ریاض میں راجوا السیف کے والد کے گھر پر ہوئی‘ جوڑے کی خوبصورت تصاویر وائرل ہوگئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن کی شاہی عدالت نے اعلان کیا ہے کہ اردن کے ولی عہد […]

کراچی میں نیشنل ہائی وے لنک رو ڈ پر ندی میں ڈوب کر لاپتہ ہونے والی گاڑی کو نکال لیا گیا۔ کار میں سوار7 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ سیلابی ریلہ کراچی سے حیدر آباد جانے والی کار کو بہا کر ملیر ندی میں لے گیا۔ کراچی پولیس کو گزشتہ شام […]

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز باضابطہ طور پرسی پیک اتھارٹی کو ختم کرنے کی منظوری دے دی جو چین کی رضامندی سے مشروط ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے اربوں ڈالر کے منصوبے پر تیزی سے عملدرآمد میں مدد ملے گی۔یہ فیصلہ 2ماہ قبل […]

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل ممکنہ طور پر اپنے آئی فون کی فرسٹ پارٹی ایپس میں آمدنی کے اضافے کی مد میں اشتہارات کو بڑھانے جا رہی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس وقت کمپنی اشتہارات کی مد میں سالانہ 4 ارب ڈالرز کما رہی ہے […]

سنگاپور: بالخصوص مشرق میں سیاہ الائچی یا بڑی الائچی عام استعمال ہوتی ہے اور اب اس میں ایک حیاتیاتی مرکب معلوم ہوا ہے جو نہ صرف پھیپھڑوں کے سرطان کو روک سکتا ہے بلکہ اس سے کینسر کا علاج بھی کیا جا سکتا ہے۔ نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور(این یو ایس) […]

آسٹن، ٹیکساس: تین امریکی دوستوں نے صرف 5 دن، 13 گھنٹوں اور 10 منٹ میں تمام 50 امریکی ریاستوں کا دورہ کرکے گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ آسٹن کے دو دوستوں پیٹرمک کونویل اور پاویل پاشا کروشیٹوف اور منی پولس کے عبداللہ صلاح نے مل کر یہ […]

کابل: طالبان نے اپنے پہلے اقلیتی کمانڈر مولوی مہدی کو ملک سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران ایران بارڈر پر گولی مار کر ہلاک کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے طالبان کے واحد کمانڈر اور رہنما مولوی مہدی کو صوبے ہرات میں […]

فیصل آباد: پولیس نے میڈیکل کی ایک طالبہ کو مبینہ طور پر اغوا، تشدد اور جنسی زیادتی میں ملوث ایک بااثر تاجر سمیت 6 افراد کو حراست میں لے لیا۔ طالبہ پر حملہ اور اسے تذلیل کرنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد پولیس نے پنجاب […]

کراچی: شہر قائد کے مخلتف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث متعدد سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال سے آنے والے پانچویں مون سون سسٹم کی شدت برقرار ہے، سسٹم […]

اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر مزید 2 افراد انتقال کر گئے جبکہ 159 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ […]

کیلنڈر

اگست 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031