بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر کشمیری ہیکرز نے مصر (Egypt) میں بھارتی سفارتخانے کی ویب سائٹ ہیک کرلی۔ کشمیری حریت پسندوں کی جانب سے ویب سائٹ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے غاصبانہ قبضے اور مظالم کے خلاف بطور احتجاج ہیک کی گئی۔ ہیکرز نے ویب سائٹ ہیک […]

لاہور:پنجاب اسمبلی کے ممبران نے نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل متفقہ طورپر منظور کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ممبر صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر نے ”دی پنجاب پروہیبٹیشن آف انٹرسٹ آن پرائیویٹ لون بل 2022ء” پیش کیا جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب […]

ماہرین فلکیات کے مطابق آج سال کا سُپر مون آخری بار دیکھا جاسکے گا ، سپر مون 12 اگست کو مکہ مکرمہ کے وقت کے مطابق صبح 4 بجکر 35 منٹ پر مکمل ہو جائے گا ، اس وقت سورج کی طرف سے یہ 180 ڈگری کے زاویے پر ہوگا […]

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں کیخلاف ایم کیوایم کی درخواست خارج کرتے ہوئے سندھ میں بلدیاتی انتخابات 28 اگست کو ہی کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں حلقہ بندی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے حلقہ بندی کے خلاف ایم کیوایم کی درخواست خارج […]

کراچی: روپے کے مقابلے میں ایک بار پھر امریکی ڈالر کی قدر بحال ہونے لگی ہے۔ ڈالر گزشتہ ہفتے سے مسلسل گراوٹ کا شکار تھا جو آج ایک بار پھر قدر بحال کرنے میں کامیاب ہوا ہے اور روپے کے مقابلے میں 60 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد […]

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل قمر جاوید باجوہ کو ‘آرڈر آف یونین’ میڈل سے نواز دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق […]

کراچی: جولائی 2022ء میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 2.5 ارب ڈالر کی رقوم موصول ہوئیں، اس طرح ترسیلات زر نے مسلسل 26 مہینوں تک 2 ارب ڈالر سے زائد کی ریکارڈ آمد کا تسلسل برقرار رکھا ہے۔ نمو کے لحاظ سے جولائی 2022 ء کے دوران ترسیلات […]

شنگھائی: شمسی سیل اور پینل عموماً یک رنگے دکھائی دیتے ہیں لیکن بہت جلد اب آپ اپنی چھت پر دیدہ زیب رنگ برنگے سولر پینل لگا سکیں گے۔ رنگ برنگے شمسی سیل سے عمارت کی خوبصورتی بھی بڑھائی جاسکتی ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ جدت کی وجہ سے شمسی سیل […]

پیرس: انسان سے جانور میں منکی پاکس کے منتقل ہونے کا پہلا مصدقہ کیس سامنے آگیا، فرانس میں ایک پالتو کتے میں منکی پاکس کی تشخیص کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 جون کو چار سالہ اٹیلین گرے ہاؤنڈ کے جسم پر چھالے نمو دار ہونے کے بعد […]

نیوٹن: امریکا میں ایک سابق پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر واجبات کی ادائیگی کے تنازع پر پولیس کی ویب سائٹ بند کر دی۔ امریکی ریاست میساچوسیٹس کے شہر بوسٹن کے نواحی علاقے میں مبینہ طور پر ویب سائٹ بند کرنے والے ملزم سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ میڈیا […]

کیلنڈر

اگست 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031