وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کے بعد پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال وفاق اور صوبائی حکومت کا مشترکہ چیلنج ہے، ان شا اللہ ہم مل کر اس سے نمٹیں گے، میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ جب تک آخری گھر آباد نہیں ہوجاتا چین […]

لاہور: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے متعلق اپنے خلاف قائم مقدمات میں پولیس کی جانب سے بے گناہ قرار دیے جانے کے بعد عبوری ضمانتوں کی درخواستیں واپس لے لیں۔ نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے […]

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت میں قوم پرچم فروخت کرنے والے اسٹال پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا، جس کے نتیجے ایک شہری جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں واقع جوائنٹ روڈ پر لگائے جانے والے اسٹال پر نامعلوم افراد دستی بم پھینک […]

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقہ میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پرآپریشن کیا، جس میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران مارے گئے دہشت گرد کے […]

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ میاں داؤد ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں مفاد عامہ کی آئینی درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا کہ پرنسپل سیکریٹری برائے وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعیناتی آئین […]

کراچی: حافظ نعیم نے کراچی میں بلدیاتی الیکشن میں پولنگ اسٹیشنزپر فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کردیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں تمام پولنگ اسٹیشنزحساس ہیں، الیکشن میں فوج اوررینجرزکی تعیناتی ہماراآئینی مطالبہ ہے، حکومت امن وامان برقراررکھنےکیلئےفوج طلب […]

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف درخواست کو فوری سماعت کے لیے مقرر کرلیا۔ چوہدری شجاعت کی جانب سے الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف جلد سماعت کی درخواست دائر کی گئی تھی، […]

راولپنڈی میں رحمان آباد اسٹیشن کے قریب میڑو بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ نیوز کے مطابق آگ لگنے سے میٹرو بس جل کر خاکستر ہوگئی جبکہ میٹرو اسٹیشن کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔ ترجمان ریسکیو اہلکاروں کے مطابق 7 فائر ٹینڈرز نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی اور […]

کیلنڈر

اگست 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031