لاہور: پی سی بی گورننگ بورڈ نے نئے مالی سال کے لیے 15 ارب روپے کی منظوری دے دی، سینٹرل کنٹریکٹ کے کھلاڑیوں کی تعداد اور ان کے ماہانہ معاوضوں میں اضافہ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ بات پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے لاہور میں پریس […]

اسلام آباد: پارلیمنٹ لاجز سے رہائشی خالی کرانے کے خلاف پی ٹی آئی کے دو ایم این ایز کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسپیکر اسمبلی سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا۔ حافظہ آباد سے شوکت علی بھٹی اور جھنگ سے امیر سلطان کی جانب سے کمرے خالی کرانے کا […]

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے التوا سے متعلق تمام درخواستیں مسترد کر دیں، عدالت عالیہ نے ریمارکس دیے کہ انتخابات وقت پر ہی ہوں گے۔ ایم کیو ایم کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا عندیہ دے دیا۔ جسٹس محمد […]

 اسلام آباد: قائمہ کمیٹی خزانہ نے بجٹ 2022-23 کی سفارشات میں فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز سے سیلزٹیکس کی مد میں 15 جنوری سے وصول کردہ 40 ارب روپے واپس کرنے اور گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایوان بالا (سینیٹ) میں منعقدہ اجلاس […]

سوات: سیاحتی مقام کالام مہوڈنڈ میں سیاح خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں پولیس نے ہوٹل مالک سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ شوہر محمد ارسلان کے مطابق نامعلوم شخص نے ٹینٹ میں داخل ہوکر میری بیوی کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی، چاقو تھامے شخص ٹینٹ میں […]

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق 15 مقدمات میں عمران خان کی درخواستِ ضمانت کی سماعت ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمر، علی نواز اعوان، ڈاکٹر بابر اعوان […]

تہران: ایران میں خفیہ ایجنسی کے سربراہ حسین طیب کوعہدے سے سبکدوش کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ حسین طیب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ایرانی خفیہ ایجنسی کے پروٹیکشن یونٹ کے چیف محمد کاظمی حسین طیب کی جگہ لیں گے۔ ایرانی حکام کا کہنا […]

لاہور: پنجاب کابینہ میں توسیع کے حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ پنجاب کابینہ کے مزید 20 وزرا کا 27 جون کو حلف اٹھانے کا امکان ہے۔  انہوں نے بتایا کہ کابینہ میں 5 مشیروں کو شامل کیا جائے گا اور حلف اٹھانے والوں میں ملک ندیم کامران، سیف الملوک کھوکھر، بلال یاسین، میاں مجتبی […]

شیخوپورہ: صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں درندہ صفت شوہر نے چھریوں کے وار کرکے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے ماناوالہ میں خاوند نے بیوی کو چھریاں مار کر قتل کیا، واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ […]

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کمی کے بعد 1831ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 4600 روپے اور 3943روپے کی کمی واقع ہوئی۔ کمی کے نتیجے میں ملک […]

کیلنڈر

جون 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930