ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈیجیٹل مردم شماری کے انعقاد کی جانب اہم قدم بڑھاتے ہوئے پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) اور نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں. اس معاہدے کے تحت پی بی ایس ملک کی آبادی کے اعداد و […]

بنگلہ دیش اور بھارت میں مون سون بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجے میں 59 افراد ہلاک اور لاکھوں لوگ بے گھر ہو گئے۔ گزشتہ ہفتے کے دوران ہونے والی مسلسل بارشوں کے سبب بنگلہ دیش کے وسیع شمال مشرقی علاقے زیر آب آ گئے جس کے بعد […]

پشاور: کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پشاور نے کاروائی 6 دہشتگرد گرفتار کر لئے ہیں۔ سی ٹی ڈی پشاور کو اطلاع ملی کہ چند دہشتگرد جمرود میں موجود ہیں، اطلاع پر سپیشل چھاپہ مار ٹیم نے جمرود ضلع خیبر میں حجرے پر چھاپے کے دوران پانچ مبینہ ملزمان نوشاد، […]

نیویارک :  بالی ووڈ کے معروف اداکار جونی ڈیپ کی سابقہ اہلیہ ایمبر ہرڈ کا چہرہ سائنسی طور پر دنیا میں سب سے خوبصورت چہرہ قرار پایا ہے۔ برطانوی آن لائن اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے خوبصورتی کو ناپنے کے لیے یونانی فارمولے کا استعمال کیا […]

کوئٹہ: بلوچستان کے آئندہ مالی سال 2022-23 کا 6 سو ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کیاجائے گا۔ بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے 140 ارب روپے سے زائد جبکہ صوبے کا غیر ترقیاتی بجٹ 380 ارب روپے سے زائد ہونے کاامکان ہے۔ ترقیاتی بجٹ کا 25 فیصد […]

سیالکوٹ:  قطر میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں سیالکوٹ میں تیار ہونے والا فٹ بال ’الریحلہ‘ استعمال ہوگا، اس طرح عالمی ایونٹ میں پاکستانی کی نمائندگی ہوگی۔ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر شیخ زوہیب رفیق سیٹھی نے بات چیت کرتے ہوئے کہا […]

لاہور: وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو 2010 والی سیلابی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، سیلاب سے نمٹنے کے لیے عملے اور وسائل کو متحرک کرنے کے ساتھ ضلع وار ہنگامی منصوبہ بندی کے لیے ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ وفاقی […]

پنجاب، کے پی، بلوچستان، کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور، ملتان،خانیوال،مظفر گڑھ،ڈی جی خان، وہاڑی، ساہیوال، اوکاڑہ، لودھراں ، مانگا منڈی، فورٹ عباس، کالاشاہ کاکو، بورےوالا ، سرائے مغل، مانانوالہ، بندبوسن ، پشاور ، راولاکوٹ، باجوڑ ، شیر گڑھ مردان […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا میں قومی و صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں اور ساتھ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دونوں مرحلوں میں انتخابات کے انعقاد کے لیے مسلح افواج کی مدد طلب کرلی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی جانب […]

روپے کی گرتی قدر کے دوران امریکی ڈالر نے نئے ریکارڈ قائم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا اور انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مقامی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر 212 روپے تک پہنچ گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی) کے مطابق روپے کی قدر میں 2 […]

کیلنڈر

جون 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930