محمد عمر ۔ نمائندہ گوجرانوالہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری تھانہ سول لائن پولیس (سول لائن ڈویژن ) نے کاروائی کرتے ہوئے کڑوروں روپے مالیت کی چوری کی واردات کرنے والے 02 کس ملزمان سرگودھا سے ٹریس کر کے گرفتار کرلیا۔ قبضہ سے 90 تولے […]