نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ہے جس کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی آج حلف لیں گے۔ قبل ازیں لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کی حلف لینے سے متعلق تیسری درخواست پر سماعت ہوئی۔ وکیل […]

پاکستان میں عید الفطر کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ رمضان المبارک کا آغاز شمسی کلینڈر کے مطابق پاکستان میں 3 اپریل کو ہوا تھا جس کے مطابق اگر پاکستان میں 30 روزے ہوئے تو عیدالفطر 3 مئی کو ہوگی اور اگر 29 روزے ہوئے […]

ملک بھر میں گرمی سے ستائے ہوئے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے، عید الفطر کی تعطیلات کے دوران آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یکم مئی سے مغرابی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوگا۔ جو کہ […]

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے تین روزہ دورہ سعودی عرب کے دوران مسجد نبوی ﷺ میں جمعہ کی نماز ادا کی، پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا بھی کی۔   وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنے سعودی عرب دورے کے دوسرے روز مسجد نبوی ﷺ نمازِ جمعہ کی ادائیگی […]

کراچی سے لا پتہ ہونے والی دعا زہرہ کے کیس کا ڈراپ سین ہو ہی گیا ، دعا زہرہ کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا جس میں اس کا کہنا ہے کہ اپنی مرضی سے ائی ہوں ، شوہر کے ساتھ خوش ہوں ، مجھے تنگ نہ کیا جائے ۔ اپنے […]

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بطور وزیراعظم آزاد خارجہ پالیسی چاہتا تھا، پاکستانی میر صادق اور میر جعفر سے مل کر سازش کی گئی، امپورٹڈ حکومت کسی صورت قبول نہیں کریں گے، جب تک […]

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی مبینہ غیر ملکی فنڈنگ کے معاملہ پر سماعت ایک ہفتہ کے لیے ملتوی کردی، پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور نے الیکشن کمیشن کے نامکمل ہونے کا نکتہ اٹھا دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی الیکشن کمیشن نے معاملہ پر […]

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ بلاول بھٹو تقریب حلف برداری میں شریک ہوئے مگر حلف نہیں اٹھایا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اے این پی اور محسن داوڑ سے وعدہ پورا نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا۔ بلاول بھٹو وعدوں پر عملدرآمد نہ ہونے […]

کابینہ ڈویژن کی جانب سے نئی وفاقی کابینہ میں شامل ارکان کی ذمہ داریوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ خواجہ آصف وزیر دفاع، رانا ثناء اللہ وزیر داخلہ ہونگے جبکہ حناربانی کھر کو وزیر مملکت برائے خارجہ امور مقرر کیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن سے جاری […]

پنجاب میں سیاسی اقتدار کی جنگ، عثمان بزدار کے استعفے کی تکنیکی غلطی نے نیا آئینی بحران پیدا کر دیا۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے گورنر پنجاب کو قانونی رائے بھجوا دی۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کی جانب سے گورنر پنجاب کو بھجوائی گئی قانونی رائے کے مطابق […]

کیلنڈر

اپریل 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930