کراچی: سال نو کی آمد پر کراچی کے شہریوں کےلیےخوشی کی خبر، سی وی جانے والے راستوں کو بند نہیں کیا جائےگا۔ اس حوالے سے ایس ایس پی ساؤتھ زبیر نذیر شیخ نے بتایا کہ نیو ایئر نائٹ پر سی ویو جانے پر پابندی نہیں ہوگی البتہ کچھ راستوں کو […]

ملک میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر سستا کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں69.63 روپے کمی کی گئی ہے۔ اوگرا نے بتایا کہ ایل پی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سال نو کی آمد پر آتشبازی روکنے کی درخواست خارج کر دی ، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ سال نو کی خوشی میں عوام کو انجوائے کرنے دیں ۔ اسلام آباد ہائیکور ٹ میں شہری کی جانب سے ڈپٹی کمشنر  کے  آج […]

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سال کے آخری روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 26 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 85 روپے کم […]

کورونا کی نئی ویرینٹ اومی کرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے سبب حرمین سمیت سعودی عرب میں نئی پابندیوں کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے بتایا کہ دنیا بھر میں کووِڈ-19 کے کیسوں میں اضافے کے پیش نظر جمعرات سے مملکت میں بیرونی […]

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صحت کارڈز ہماری حکومت کا بہترین اقدام ہے، مارچ تک 3 کروڑ خاندان اس سہولت سے مستفید ہوں گے۔ گورنر ہاوس لاہور میں خصوصی تقریب کے دوران وزیراعظم نے صحت کارڈز کی باقاعدہ تقسیم کا آغاز کردیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ […]

2021رخصت ہوا ، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں 2022 کا آغاز ہوگیا ہے۔ نیوزی لینڈ میں نئے سال کو وارم ویلکم کیا گیا، آکلینڈ میں شاندار لائٹ شو کا اہتمام کیا گیا اور منچلوں نے خوب ہلہ گلہ کیا جبکہ آسٹریلیا میں سال نو کی خوشی میں شاندار آتش بازی […]

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.50 فیصد کی معمولی کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح ابھی بھی 20.05 فیصد پر برقرار ہے۔ کم آمدنی والا طبقہ مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثر رہا۔ نچلے طبقے کے لیے مہنگائی کی شرح 21.92 فیصد رہی۔ ایکسپریس نیوز کے […]

ای این این نمائندہ . میر شوکت علی کوئٹہ:سلیم کمپلیس کے قریب دھماکہ،متعدد افراد زخمی کوئٹہ:زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے،ریسکیو ذرائع کوئٹہ جناح روڈ سلیم کمپلیکس کے قریب دھماکہ۔ ذرائع کے مطابق ساٸنس کالج کوٸٹہ کے سامنے بم دھماکے کے 13 زخمیوں کو لایا گیا ھے زخمیوں […]

کیلنڈر

دسمبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031