اختر علي چن برهون ۔ نمائندہ شاہپورچاکر۔کھڈرو کے قریب موٹرسائیکل اور کار میں تصادم سے ھیلتھ ورکر کھڈرو کی رھائشی فرزانہ ٹالپر جانبحق اور عزیز شفیق احمد شدید زخمی ۔ھیلتھ ورکر خسرہ /روبیلامہم کے سلسلے میں ویکسین کا کام کرنے جارھی تھی

رپورٹ رانا محمد شفیق ۔ ای این این نیوز تحصیل ظفروال 21واں سالانہ عرس مبارک مرکز اویسیاں محلہ رسول نگر ضلع نارووال 28نومبر 2021بروز اتوار آغاز بعد نماز مغرب دعا رات 10بجے لنگر کا وسیع انتظام ہوگا اہل علاقہ کو دعوت عام زیر سرپرستی حضرت علامہ پیر محمد تبسم لشبیر […]

وہاڑی (چوھدری صابر ۔ نمائندہ ENN) ڈپٹی کمشنر محمد خضر افضال چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی آبادی کو وسائل کے مطابق رکھنا ہے تاکہ ہمارا ملک تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے آبادی میں بے ہنگم اور بے جا اضافہ بہت سے مسائل کا سبب […]

19 سے 21 نومبر تک خادم حسین رضوی صاحب کے عرس کی وجہ سے تقریباً ایک کلو میٹر کے ایریا میں سکول و کالج مارکیٹ وغیرہ سکیورٹی تحفظات کی وجہ سے بند رکھنے کا حکم دے دیا گیا ہے نوٹس جاری

کیلنڈر

نومبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930