وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں اور مہنگائی خطے کے ممالک سے کم ہے، اعدادوشمار کا جائزہ لیا جائے تو پاکستان میں مہنگائی خطے میں سب سے زیادہ 10.74فیصد ہے، 3 سال کے دوران میں فی کس آمدنی بھی ریکارڈ 13.51 فیصد تک […]

شاعر مشرق اور مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی جہاں پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لئے ۔ پاک فوج کے میجر جنرل شہباز خان نے خصوصی طور پر شرکت […]

محمد ضیاء سیٹی کرائم رپورٹر تاندلیاوالا فیصل آباد تحصیل تاندلیاوالا کا یہ واقعہ ہے تھانہ باہلک جب بھی محمد احسان تھانہ بالک جاتا ہے پولیس والوں کو کہتا ہے کہ میرے ساتھ آؤ مجرم کو پکڑنے کے لیے چلتے ہیں تو آگے سے پولیس والے بہانے بنانا شروع کر دیتے […]

محمد حفیظ ۔ نمائندہ ENN معروف سکالر ڈاکٹر محمدعبداللہ آصف مصطفائی ( لاہور) درس قرآن بسلسلہ جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم منعقدہ گورنمنٹ ہائی سکول حطار تحصیل فتح جنگ ضلع اٹک بتاریخ 08 نومبر 2021ء محمد حفیظ ۔ نمائندہ ENN

محمد اسد میرانی ۔ سٹی رپورٹر صادق آباد ایران : تہران میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی کی طرف سے پاکستانی وفد کوعشائیہ دیا گیا۔ عشائیے میں فدا حسین دشتی، چیرمین حاجی محمد ایوب میرانی ،وزیر تجارت رزاق داود،ممبر کسٹمز آپریشن طارق ہدہ،چیئر مین این ایل سی (NLC) بریگیڈیئر […]

رپورٹ۔۔ڈاکٹر غلام شبیر مغل ۔ نمائندہ ای این این نیوز خانیوال ضلع جھنگ کی تحصیل شورکوٹ کے نواحی علاقہ میرک سیال سے میرک سیال میں سالانہ مجلس عزا ہو رہی ہے مجلس عزا امام حسین سرکار بسلسلہ برسی سائیں بابا سید عاشق سلطان ہاتھیوان 21 فروری 2022.بمقام سید سعد چراغ […]

افتخار احمد خان ۔ نمائندہ ENN نیوز ملاکنڈ ڈویژن کے معروف سوشل ورکر سابق صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ملاکنڈ محمد_زادہ_آگرہ کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر شہید کردیا۔ محمد زادہ آگرہ ملاکنڈ میں منشیات فروشوں کے خلاف کئی سال سے متحرک تھے وہ ہر فورم پر اپنے قوم […]

محمد طارق جاوید e nn news میڈیا رپورٹر دنیاپور دنیا پور کے علاقے چک نمبر ،wb/301 میں دکانداروں کے خلاف مزدوروں نے احتجاج کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ دکاندار لسٹ کے مطابق کوئی چیز فروحت نہی کررھے چینی کوٹے والی فی کلو140دال منگی 220 کلوگھی400کلو پٹرول 180رو ہے […]

کیلنڈر

نومبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930