سانگھڑ : ظفر خان ۔ نمائندہ ENN نیوز میرپورخاص چوک پر واٹر ٹینکر اور موٹرسائیکل میں ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے جن کو ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ حالت خطرے سے باہر zafar khan Enn news reporter sanghar

محمد آصف ۔ نمائندہ ENN نیوز تھانہ سراٸےسدھوکی حدود گوپال پورکے قریب شادی پروگرام میں ہواٸی فاٸرنگ مجاھد مرالی موقع پرفاٸرلگنے سےجانبحق۔زراٸع محمد آصف ۔ نمائندہ ENN نیوز

بلال خان ۔ نمائندہ Enn پنجاب پولیس آئی جی پنجاب راو سردار علی خان نے 15 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے 1۔ محمد اختر حیات کو ڈی ایس پی پولیس ٹریننگ سکول سرگودھا تعینات کر دیا گیا, 2۔ ڈی ایس پی ٹاون شپ لاہور رانا […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031