فاروق شاہ ۔ نمائندہ ENN نیوز ضلع خیبر تحصیل باڑہ بر قمبرخیل ۔بی۔ایچ۔یو۔جانباز ہسپتال میں کرونا ویکسین موجود نہیں   مریضوں کا رش 2سال سے ٹراسفرمر خراب بر قمبرخیل ہسپتال کا نظام مکمل خراب گورنرخیبرپختونخواہ وزیراعلئ خیبرپختونخواہ ہیلتھ منیسٹر از خود نوٹس لیں۔

محمد حفیظ ۔ نمائندہ enn   ریجنل ڈائریکٹر جناب ذیشان علی خان (علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس اٹک) نے آگاہی مہم برائے داخلہ کےسلسلہ میں گورنمنٹ ہائی سکول حطار تحصیل فتح جنگ کا دورہ کیا انھوں نے طلبہ واساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے فاصلاتی نظام تعلیم کی اہمیت وافادیت […]

سعد منظور ۔ نمائندہ Enn چناری کالج میں طلبہ وطالبات کی کثیر تعداد ہونے کے باوجود بھی بی_اے سنٹر نہ بن سکا۔ چناری کالج کے ساتھ 4 یونین کونسلز بھی ملحق ہیں ۔ یونین کونسل چکہامہ گوجر بانڈی چناری اور کھلانہ امتحانات کے دوران اتنے دوردراز علاقوں سے بلخصوص طالبات […]

کیلنڈر

ستمبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930