جواد حسین ۔ نمائندہ Enn جی ڈی ای رھنما عادل الطاف خان انڑ کا ڈوکری شھر میں مختلف برادریوں سے ان کے قریبوں کے بچھڑنے پر اظہار تعزیت. جن مین سومرا برادری۔۔جیسر برادری۔۔جتوئی برادری۔۔جلبانی برادری سے تعزیت کی۔۔ اس موقعے پر پی ٹی آئی رھنما آغا خان جلبانی، سابق ٹائون […]

وہاڑی : نمائندہ Enn . عمر قریشی چوھدری ایوب بندیشہ اور چوھدری غنضنفر بندیشہ کی طرف سے عیدملن پارٹی ( وہاڑی ) جس میں محترم پیر ہارون شاہ کھگہ کی امد اس کے علاوہ ضلعی صدر اظہر احمدخان یوسفزئی اور ضلعی جنرل سیکرٹری عمران ایوب سلدیرا اور رانا صغیر گڈو […]

(کرائم رپورٹر ۔ چوہدری ہارون اشتیاق ) اسلام آباد : تھانہ کھنہ کے علاقہ سوہان سے 15 سالہ بچی پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ سوہان کی رہائشی شہناز اختر زوجہ اصغر علی نے پولیس کو تحریری درخواست دیتے ہوئے بتایاکہ میری […]

احتشام شوکت ۔ نمائندہ Enn دینہ کے نواحی گاؤں پنڈوری میں قائم بی ایچ یو سنٹر کے ڈاکٹر ہاشم نے مریضوں کےلئے لواحقین کو دہمکیاں دی کہ اگر آپ نے میڈیا سے خبر واپس نا لی تو میں آپ کے مریض کو کورونا میں ڈال کر مار دو گا ہم […]

کیلنڈر

جولائی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031